تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشخاش کے دانے کے بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

خَشخاش کے دانے کے بَرابَر

بہت چھوٹا، کچھ بھی نہیں

سُور کے بَرابَر ہے

حرام ہے ، حرام سمجھتے ہیں ۔

زَمِین کے بَرابَر ہونا

زمین کے برابر کر دینا (رک) کا لازم ۔

مَکّا کے دانے

بھٹے کے نکالے ہوئے دانے جو عموماً بھون کر چبینے کے طور پر کھائے جاتے ہیں

پَرِ کاہ کے بَرابَر

جُوتی کے بَرابَر نہ سَمَجْھنا

حقیر سمجھنا، ذلیل سمجھنا، پروا نہ کرنا

دانے پانی کے ہاتھ ہے

قسمت پر منحصر ہے، مقدّر کی بات ہے، قِسمت کے اختیار میں ہے

شَرِیفوں کے دانے سَر دُکھتے پہ کھانے

شرفاء کا پاسِ خاطر ضرور ہے .

ساس کے پُوت سَب ہی بَرابَر

دونوں ایک جیسے ، دونوں میں کوئی فرق نہیں.

جُوتی کی نوک کے بَرابَر نَہ ہونا

جوتی کی برابر نہ سمجھنا (رک) کا لازم.

پَیسا بَچانا پَیسا کمانے کے بَرابَر ہے

خالَہ کا رُتْبَہ ماں کے بَرابَر ہے

خالہ کی عزت ماں جنتی ہونی چاہئے .

مِٹّی کے بَرابَر

نہایت بے وقعت، بالکل بے قدر

ڈھیلے کے بَرابَر

بے وقعت ، حقیر ، کم درجہ.

مُرمُرے کے بَرابَر

چھوٹا ، ناتواں کمزور ، ہلکا پھلکا ۔

دانے کے ساتھ گُھن پِس گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

دانے کے ساتھ گُھن پِل گَیا

اصل کے ساتھ اوروں کو بھی نقصان پہنچ گیا.

زَبان کے آگے کھائی خَنْدَق بَرابَر ہے

جو مُنْھ میں آیا سو بک دیا

جان کے بَرابَر رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

پاپوش کے بَرابَر سمجھنا

نہایت ذلیل سمجھنا، حقیر سمجھنا

سونے کے بَرابَر تولْنا

گراں قِیمت لینا ، بہت ہی مہنگا بیچنا .

سونے کے بَرابَر تُلنا

قیمت میں شے کے وزن کے برابر سونا لینا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

جان کے بَرابَر لَگا رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

زَمِین کے بَرابَر کَر دینا

جو چیز سطحِ زمین سے بلند ہو اسے زمین کے ہم سطح کر دینا، عمارت کو مِسمار کر دینا

خاک کے بَرابَر کَر دینا

تباہ کرنا، بر باد کرنا

ذات کے بُلَیّا بَرابَر بَٹھیا کم ذات کے بُلَیّا نِیچے بَٹھیا

ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا ، اپنے برابر کے آدمیوں کی عِزّت کرنی چاہئے ، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے.

پَرْوَر کے کُوچے میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

عِشْق کے کُوچے میں شاہ و گَدا بَرابَر ہَیں

عشق میں امیر و غریب کا کوئی فرق نہیں رہتا

ذات کے بُلائے بَرابَر بَیٹھے کَم ذات بُلائے نِیچے بَیٹھے

ہم رتبہ سے برابری کا سلوک کیا جاتا ہے اور کم رتبے والے سے حقارت کا ، اپنے برابر کے آدمیوں کی عِزّت کرنی چاہئے ، کم ذاتوں کو نیچے بیٹھنا چاہئے.

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشخاش کے دانے کے بَرابَر کے معانیدیکھیے

خَشخاش کے دانے کے بَرابَر

KHashKHaash ke daane ke baraabarख़शख़ाश के दाने के बराबर

خَشخاش کے دانے کے بَرابَر کے اردو معانی

  • بہت چھوٹا، کچھ بھی نہیں

English meaning of KHashKHaash ke daane ke baraabar

  • very little

ख़शख़ाश के दाने के बराबर के हिंदी अर्थ

  • बहुत छोटा, कुछ भी नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشخاش کے دانے کے بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشخاش کے دانے کے بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words