تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ٹِھکانے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ٹِھکانے کے معانیدیکھیے
بے ٹِھکانے کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۱. بے موقع ، بے قرینہ ، بے جا ، بے بنیاد (رک)
- ۲. بے اندازہ ، اعتدال سے زیادہ ، اناپ شناپ.
- ۳. بے گھرا ، جس کا ٹھور ٹھکانا نہ ہو.
- ۴. بے قرار ، مضطرب
شعر
بے ٹھکانے ہے دل غمگیں ٹھکانے کی کہو
شام ہجراں دوستو کچھ اس کے آنے کی کہو
جوڑتا رہتا ہوں اکثر ایک قصے کے ورق
جس کے سب کردار لوگو بے ٹھکانے ہو گئے
ہمارا امتحاں اور کوئے دشمن
کسی نے بے ٹھکانے مار ڈالا
English meaning of be-Thikaane
Adverb
- out of place, without shelter, inconsistent, uncertain
बे-ठिकाने के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बेघर, जिस का ठोर ठिकाना न हो, असंगत, विसंगत, अनाप-शनाप, बेबुनियाद, बेकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ٹِھکانے)
بے ٹِھکانے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔