تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاگَل" کے متعقلہ نتائج

چھاگَل

بکری

پانی کی چھاگَل

وہ برتن یا مشک نما تھیلی وغیرہ جس میں پانی رکھا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاگَل کے معانیدیکھیے

چھاگَل

chhaagalछागल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چھاگَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بکری
  • بکری کی کھال، بکری سے متعلق
  • چان٘دی یا سونے کا بغیرگھن٘گرو یا گھن٘گرودار حلقہ جو پان٘و میں زیور کے طور پرعورتیں پہنتی ہیں، جھان٘جن، خلخال، پابرنجن، چھڑ
  • مشکیزہ، پکھال، مٹی دھات یا چمڑے کا وہ برتن یا کپّی جس میں پانی بھرکرمسافراپنے ساتھ لے جاتے ہیں
  • کوئی سیال چیزشراب یا روغن رکھنے کی چمڑے یا خاص کپڑے کی بنی ہوئی کپّی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaagal

Noun, Feminine

  • chagal, a kind of ornament for feet, anklet, leather bag or bottle with a spout
  • sheep skin to carry water

छागल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पाँव में पहनने का एक आभूषण, घुँघरूदार पायल, झाँजन
  • चांदी या सोने का बगै़र घुन्गरू या घुन्गरूदार हलक़ा जो पांव में ज़ेवर के तौर पर औरतें पहनती हैं, झांजन, ख़लख़ाल, पाबिरंजन, छिड़
  • कोई स्याल चीज़ शराब या रोगन रखने की चमड़े या ख़ास कपड़े की बनी हुई कुप्पी
  • बिक्री
  • बिक्री की खाल, बिक्री से मुताल्लिक़
  • मशकीज़ा, पखाल , मिट्टी धात या चमड़े का वो बर्तन या कुप्पी जिस में पानी भर कर मुसाफ़िर अपने साथ ले जाते हैं
  • चमड़े का डोल या छोटी मशक जिसमें पानी भरा या रखा जाता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words