تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی بَند ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

گَھر بَند ہو جانا

۔(کنایۃً) کسی مکین کا زندہ نہ رہنا۔

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

مُنہ بَند ہو جانا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

حُقَّہ بَنْد ہو جانا

رک : حقّہ پانی بند ہونا

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

راہ بَنْد ہو جانا

راستہ مسدود ہو جانا، وسائل ختم ہو جانا، کوئی طریقہ نہ ہونا.

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہو جانا

کان بَنْد ہو جانا

کان کا سوراخ بند ہو جانا

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دَھنْدا بَنْد ہو جانا

کاروبار بند ہونا ، ذریعۂ آمدنی ختم ہونا .

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا

آنکھ بند ہو جانا

سو جانا

لب بند ہو جانا

مٹھاس سے ہونٹوں کا چپک جانا

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی بَند ہو جانا کے معانیدیکھیے

چھاتی بَند ہو جانا

chhaatii band ho jaanaaछाती बंद हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاتی بَند ہو جانا کے اردو معانی

  • (چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

Urdu meaning of chhaatii band ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chaabukasvaarii) gho.De ke siine me.n Khuun akhTaa ho jaana jo ek marz hai, gho.De kii chhaatii par varm ho jaana

छाती बंद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • (चाबुकसवारी) घोड़े के सीने में ख़ून इकट्ठा हो जाना जो एक बीमारी है, घोड़े की छाती पर सूजन हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھاتی بَند ہو جانا

(چابک سواری) گھوڑے کے سینے میں خون اکھٹا ہو جانا جو ایک مرض ہے ، گھوڑے کی چھاتی پر ورم ہو جانا .

چھاتی چَھلْنی ہو جانا

صدمہ جھیلتے جھیلتے دکھی ہوجانا ، ہمہ تن درد کا پتلا بن جانا

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

گَھر بَند ہو جانا

۔(کنایۃً) کسی مکین کا زندہ نہ رہنا۔

ہَوا بَند ہو جانا

ہوا کا رک جانا ، ہوا کا نہ ہونا ، ہوا کا نہ چلنا

مُنہ بَند ہو جانا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

حُقَّہ بَنْد ہو جانا

رک : حقّہ پانی بند ہونا

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

راہ بَنْد ہو جانا

راستہ مسدود ہو جانا، وسائل ختم ہو جانا، کوئی طریقہ نہ ہونا.

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہو جانا

کان بَنْد ہو جانا

کان کا سوراخ بند ہو جانا

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دَھنْدا بَنْد ہو جانا

کاروبار بند ہونا ، ذریعۂ آمدنی ختم ہونا .

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا

آنکھ بند ہو جانا

سو جانا

لب بند ہو جانا

مٹھاس سے ہونٹوں کا چپک جانا

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی بَند ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی بَند ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone