تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال" کے متعقلہ نتائج

حُصُول

وصول، دستیاب، میّسر، ملنے، پانے والی شے

حصول علم

حصول شہرت

حُصُولِ شِفا

حصول مدعا

حصول مقصد

حُصُولِ فَیض

مالی، علمی یا کسی طرح کا فائدہ حاصل کرنا، افادہ ہونا

حُصُولِ نَجات

بخشش حاصل ہونا، نجات پانا

حُصُولِ مَرام

مُراد پوری ہونا، مقصد حاصل ہونا، آرزو بر آنا.

حُصُولِ مُراد

مقصد اور منزل کو پالینا، غرض اور منشا میں کامیابی

حُصُولِ صِحَت

مرض سے شفا، شفایابی حاصل ہونا

حُصُولِ مِعْراج

حُصُولِ تَعْلِیم

تعلیم حاصل کرنا، پڑھائی کرنا، علم سیکھنا

حُصُوْلِ سَعَادَت

حُصُولِ نِیاز

ملاقات ہونا، زیارت و دیدار ہونا، ملنا

حُصُولِ مَطلَب

مقصد اور منزل کو پالینا، غرض، مطلب اور منشا میں کامیابی

حُصُولِ بَرکَت

حُصُولِ بِہِشْت

حُصُولِ کامْیابی

حُصُولِ اِقْتِدار

حُصُول بِالْجَبْر

زبردستی لینا، استحصال

حُصُولی

فائدہ، محصول

حُصُولَت

حصول (رک) کی قدیم و شاذ صورت.

عِنْدَ ال٘حُصُول

حصول کے وقت ، حاصل ہونے پر ۔

ما حُصُول

جو کچھ حاصل ہو، کمائی، ثمرہ.

مُمْکِنُ الْحُصُول

جس کا حاصل کرنا ممکن ہو، قابل حصول، جو حاصل ہو سکے

عَسِیرُ الْحُصُول

جس کا حصول دشوار طلب ہو، بمشکل ہاتھ لگنے والا

مُمتَنَعُ الحُصُول

جو حاصل نہ ہو سکے، جس کا حاصل ہونا محال ہو

صَعْبُ الْحُصُول

وہ جس کا حصول مشکل ہو، وہ جو مشکل سے حاصل ہو.

مُتَعَسِّرُ الحُصُول

مشکل سے حاصل ہونے والا

مَقْصَد کا حُصُول

مقصد حاصل کرنا ، اصل مقصد ۔

یَسِیرُ الحُصُول

جو آسانی سے حاصل ہو جائے، جس کا ملنا سہل ہو

واجِبُ الحُصُول

نادِرُ الحُصُول

جس کا حصول بہت دشوار ہو ۔

سَہْلُ الْحُصُول

آسانی سے دستیاب، آسان، عام، معمولی، آسانی سے مل جانے والا

نا قابِلِ حُصُول

جس کا حاصل کرنا ممکن نہ ہو، ہاتھ نہ آنے والا

حاصِل نَہ حُصُول

لاحاصل، بے فائدہ، کچھ فائدہ نہ ملا، کوئی نتیجہ نہیں نکلا

نا مُمکِنُ الحُصُول

جس کا حاصل کرنا ممکن نہ ہو ، حاصل نہ ہونے والا ، جس تک رسائی نہ ہو ۔

حاصِل نَہ حُصُول ، فائِدَہ نَہ وُصُول

رک : حاصل نہ حصول.

کیا حُصُول

کیا حاصل ، کیا فائدہ.

مَطْلَب حُصُول ہونا

مطلب حاصل ہونا ، مراد برآنا ، مقصد پورا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چال کے معانیدیکھیے

چال

chaalचाल

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: طبیعیات طب طبعی قدیم

چال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بانک تلوار کا سیدھا چرکا
  • چالا، مچھلی کی قسم، چال کے کباب
  • چلنے رین٘گنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، رفتار
  • بے ارادہ حرکت جو بالطبع یا کشش یا دیگر مادی اسباب حرارت وغیرہ سے پیدا ہو بجائے خود ہو یا کسی سمت میں ہو
  • رَوِش، رویّہ، طور و طریق، وضع، ڈھن٘گ
  • رواج، دستور
  • اطوار، کردار
  • ذریعہ، وسیلہ، راہ، طریقہ، ترکیب، تدبیر
  • فریب، دھوکا
  • شطرنج یا چوسر وغیرہ میں کھلاڑی کا مہرے وغیرہ کو ایک گھر سے دوسرے گھر میں لے جانے یا اپنے دان٘و پر تاش کا پتا ڈالنے کا عمل، دان٘و، بازی
  • عمارت، سلسلۂ مکان
  • (زین سازی) گھوڑے کے ساز کا وہ حصہ جو اسکی کمر پر کسا جاتا ہے، بن٘گلہ، اس میں بھارکس، چڑیا، چن٘گی اور دُمچی شامل ہوتی ہیں
  • مسلک، طورطریق، سُنّت قدیم
  • ماہی گیری، بھان٘گن اور بھوڑکی قسم کی بہت چھوٹی ذات کی مچھلی جس کا پیٹ سبزی مائل زرد ہوتا ہے
  • راستہ
  • فیشن، طرز، وضع، چلن، رواج
  • سرخ و سفید ملے جلے بالوں والا چکور کی رنگت کا گھوڑا
  • طبیعیات رفتار، ہوا میں گزرنے کا وقت
  • پہچان

شعر

English meaning of chaal

Noun, Feminine

  • a kind of very small fish
  • a roan horse
  • accelerate, activity, walk, trick
  • a row of houses
  • conduct, behaviour
  • course, procedure, process, method, mode
  • custom, fashion, means
  • device, stratagem, trick, tactic, scheme
  • metre, rhyme
  • motion, movement
  • move in chess
  • pace of a horse
  • walk, gait

चाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गति
  • चलने की क्रिया या भाव, गति
  • वह अवस्था या क्रिया जिसमें कोई जीव या पदार्थ किसी दिशा में अथवा किसी रेखा पर बराबर अपना स्थान बदलता हुआ क्रमशः आगे बढ़ता रहता है। चलने, दौड़ने आदि के समय निरंतर आगे बढ़ते रहने की अवस्था, क्रिया या भाव, जैसे-चलते या दौड़ते आदमी की चाल, डाक या सवारी गाड़ी की चाल।
  • गर्त, गढ़ा, कुआँ, कूप, चकोर पक्षी, जुए का दाँव, वह घोड़ा जिसके लाल और सफ़ेद बाल मिले हुए हों
  • चाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone