تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چال کے معانیدیکھیے

چال

chaalचाल

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: طبیعیات طب طبعی قدیم

چال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بانک تلوار کا سیدھا چرکا
  • چالا، مچھلی کی قسم، چال کے کباب
  • چلنے رین٘گنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، رفتار
  • بے ارادہ حرکت جو بالطبع یا کشش یا دیگر مادی اسباب حرارت وغیرہ سے پیدا ہو بجائے خود ہو یا کسی سمت میں ہو
  • رَوِش، رویّہ، طور و طریق، وضع، ڈھن٘گ
  • رواج، دستور
  • اطوار، کردار
  • ذریعہ، وسیلہ، راہ، طریقہ، ترکیب، تدبیر
  • فریب، دھوکا
  • شطرنج یا چوسر وغیرہ میں کھلاڑی کا مہرے وغیرہ کو ایک گھر سے دوسرے گھر میں لے جانے یا اپنے دان٘و پر تاش کا پتا ڈالنے کا عمل، دان٘و، بازی
  • عمارت، سلسلۂ مکان
  • (زین سازی) گھوڑے کے ساز کا وہ حصہ جو اسکی کمر پر کسا جاتا ہے، بن٘گلہ، اس میں بھارکس، چڑیا، چن٘گی اور دُمچی شامل ہوتی ہیں
  • مسلک، طورطریق، سُنّت قدیم
  • ماہی گیری، بھان٘گن اور بھوڑکی قسم کی بہت چھوٹی ذات کی مچھلی جس کا پیٹ سبزی مائل زرد ہوتا ہے
  • راستہ
  • فیشن، طرز، وضع، چلن، رواج
  • سرخ و سفید ملے جلے بالوں والا چکور کی رنگت کا گھوڑا
  • طبیعیات رفتار، ہوا میں گزرنے کا وقت
  • پہچان

شعر

English meaning of chaal

Noun, Feminine

  • a kind of very small fish
  • a roan horse
  • accelerate, activity, walk, trick
  • a row of houses
  • conduct, behaviour
  • course, procedure, process, method, mode
  • custom, fashion, means
  • device, stratagem, trick, tactic, scheme
  • metre, rhyme
  • motion, movement
  • move in chess
  • pace of a horse
  • walk, gait

चाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गति
  • चलने की क्रिया या भाव, गति
  • वह अवस्था या क्रिया जिसमें कोई जीव या पदार्थ किसी दिशा में अथवा किसी रेखा पर बराबर अपना स्थान बदलता हुआ क्रमशः आगे बढ़ता रहता है। चलने, दौड़ने आदि के समय निरंतर आगे बढ़ते रहने की अवस्था, क्रिया या भाव, जैसे-चलते या दौड़ते आदमी की चाल, डाक या सवारी गाड़ी की चाल।
  • गर्त, गढ़ा, कुआँ, कूप, चकोर पक्षी, जुए का दाँव, वह घोड़ा जिसके लाल और सफ़ेद बाल मिले हुए हों
  • चाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone