تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَاہ" کے متعقلہ نتائج

تَخَیُّل

سوچ یا دھیان کی کیفیت، خیال، خیال کرنا، خیال میں لانا، وہ خیال جو شاعر نظم کرتا ہے

تَخَیُّل آرائی

خیال کرنا ،خیال میں گم رہنا ، کسی دھیان مین رہنا ؛ کسی خیال کو عمدہ اور احسن طور پر بیان کرنے یا پیش کرنے کا عمل .

تَخَیُّل پَرَسْت

اپنے خیالوں میں گم رہنے والا ، ہر وقت سوچ میں رہنے والا (عملی کے خلاف).

تَخَیُّل کَرنا

یاد سے نکلے ہوئے خیال کو تازہ کرنا ،پہلے سوچے ہوئے امر کو پھر گرفت میں لانا .

تَخَیُّلِ خَلّاق

قوت متخیلہ جس پر انسانی تخلیقات کا دارومدار ہے ،وہ خیال و تصور جو کسی شے کی تخلیق کا سبب بنتا ہے.

تَخَیُّلَہ

خیال ، دھیان .

تَخَیُّلی

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلانَہ

تخیل (رک) سے منسوب.

تَخَیُّلَات

قوت مخیلہ، وہ قوت جو خیالی صورتیں بنا کر وہم کے سامنے کھڑی کر دے، قیاس، تصور، خیال، شبہ شک، خیال کرنا، سوچنا، تصور کرنا

تَخَیُّلِیَّت

تخیل (رک)کا اسم کیفیت .

شاعِرانَہ تَخَیُّل

شاعروں جیسے خیالات، مبالغہ آمیز خیالات

تَکوِینی تَخَیُّل

(نفسیات) وہ تخیل جو تخلیق سے متعلق ہو .

مُرْغ تَخَیُّل

خیال یا تخیل کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں ۔

قوت تخیل

تخیل کی طاقت، تصور کی طاقت، سوچنے کی طاقت و قوت

اِعْجازِ تَخَیُّل

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

نِظامِ تَخَیُّل

مکتب ِفکر، مکتب ِخیال

نُدرَتِ تَخَیُّل

خیال باندھنے کا انوکھا پن، خیال کا نیا پن

عَالَمِ تَخَیُّلْ

خیالی دنیا

نا قابِلِ تَخَیُّل

ما وَرائے تَخَیُّل

جَولانیِ تَخَیُّل

خیال کی اڑان ، تخیل کی پرواز.

نِگاہِ تَخَیُّل

(استعار ًۃ) ذہن ، سوچ ، فکر و خیال ۔

ما لا تَخَیُّل

۔(ع)صفت ۔جو حل نہ ہوسکے ۔اول مسئلہ جو ناقابل حل ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَاہ کے معانیدیکھیے

چَاہ

chaahचाह

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

چَاہ کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • گہرا کھودا ہوا گڈھا، جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، کنواں
  • چہا، چاہ، چاہ آبی
  • (کاشت کاری) ایک کن٘ویں سے سیراب کی جانے والی زرعی زمین کا علاقہ، جس میں مکان بھی بنا لیے جاتے ہیں اور جو بمنزلہ ایک گاؤں گردانا جاتا ہے اور اسی نام سے موسوم ہوتا ہے

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • چاہنے کا عمل، چاہت، محبت، عشق، ذوق و شوق لگاؤ
  • خواہش، طلب، آرزو

ہندی - اسم، مؤنث

  • چائے
  • خبر، بھید

شعر

English meaning of chaah

Persian - Noun, Masculine

  • a well, choice, desire, love
  • dimple
  • love, Affection, Appetite, Hankering
  • well, pit

Sanskrit - Noun, Feminine

  • love, affection, warmth, fondness
  • wish, desire, longing, want, need, zest, gusto, relish

चाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक गहरा खोदा हुआ कुआँ जिसमें भूमिगत झरनों से पानी बहता है, कुआँ, कूप
  • (खेती) एक कुएँ से सिंचित कृषि भूमि का वह क्षेत्र जिसमें मकान भी बनते हैं और जिसे गाँव माना जाता है
  • गड्ढा, गर्त
  • आरज़ू, इच्छा
  • प्यार, प्रेम
  • ख़ाहिश, पसंद

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रेम या स्नेहपूर्वक किसी को चाहने की अवस्था या भाव, अनुराग, प्यार, प्रेम, प्रीति
  • वह मनोवेग जो मनुष्य को कोई ऐसी वस्तु प्राप्त करने के लिए प्रेरित करता है जिससे उसे संतोष या सुख मिल सकता हो
  • इच्छा, कामना, अभिलाषा
  • आवश्यकता, गरज़, ज़रूरत
  • आदर, कदर, पूछ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़बर, समाचार, गुप्त भेद, मर्म
  • गुप्त भेद, मर्म
  • दे : चाय

چَاہ سے متعلق دلچسپ معلومات

چاہ دیکھئے، ’’چا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone