تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَس" کے متعقلہ نتائج

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بَساں

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسْکہِ

بَس تحتی الفاظ

بَسْرَہ

بہت سے راستوں والا مقام

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

بَسْمِلَہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کہنے کا عمل (جس کے معنی ہیں : خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو (اپنے خاص و عام تمام بندوں پر) بڑا رحم کرنے والا اور نہایت مہربان ہے)

بَسیسَہ

ایک کھانا جو آٹے کو مکّھن، تیل یا شہد میں بھون کر بنایا جاتا ہے

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

بَسْبَاسَہ

جاوتری ، جائپھل کا غلاف یا چھلکا.

بَسَنہارا

بسنے والا.

بَسَنہار

بسنے والا.

بَس نَہ چَلنا

بَسِلسِلَہ

بَس بَس

کافی ہے، اتنا بہت ہے، اب مزید کچھ حاجت نہیں

بَسْتَہ پَر

جس کے پر بنْد ھے ہوں ، جو پرواز نہ کرسکتا ہو.

بَسْتَہ لَب

خاموش، جس کی زبان نہ کھلے، جو بول نہ سکے، گونگا

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

بَسْتَہ مُو

بَس میں رَہْنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَس بَہُت ہو گَیا

اب بہت ہوگیا ہے

بَسیرا

شب باشی (انسانوں حیوانوں یا پرندوں کی)

بَسَنْت

راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں

بَسْتَہ کَمَر

بَسْتَہ پا

بَسیرُو

شب باش ہونے والا، رات بسر کرنے والا

بَس چُھٹّی ہوئی

اس سے زیادہ کچھ اور نہیں

بَسْتَۂ رَسَن

بَسْتَہ دَہَن

بَسا گاہ

رک : بسا اوقات.

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْت

جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا ، وغیرہ کے معنی میں مستعمل ، جیسے خاربست (رک)

بَسَن

سکونت : مکان ، گھر ؛ قیمت ، مزدوری ، تنخواہ ؛ دولت ؛ چیز ، مادہ ؛ چادر ، پوشاک

بَسْک

آبادی

بَسَل

باجرا ؛ ایڑی ؛ خود

بَسُہُولَت

آسانی کے ساتھ، بغیر کسی دشواری کے

بَس بَھر

طاقت کے بقدر، جتنا اختیار میں ہے

بَس کا روگ نَہ ہونا

کسی کام یا شخص پر قابو نہ ہونا ، کسی کام یا شخص سے بخوبی نبٹنے کی اہلیت نہ رکھنا.

بَسیر

بسیرا (رک) کی تخفیف

بَسَر ہونا

زندگی یا قوت تیر ہونا، گزران ہونا

بَس خَیر

اور اس سے زیادہ کیا نقصان ہوگا، خیر

بَسْتَہ کار

جس کا کام رک گیا ہو، جو کامیابی سے محروم ہو

بَسْما

رک : وسمہ

بَسْتَہ راہ

جس پر راستہ بند ہو ، جو کسی رکاوٹ کی وجہ سے قدم نہ اٹھا سکے.

بَسَند

بَسَور

بانْس کا جنْگل

بَسُری

بَس کا روگ نَہیں

بَسْتَم

بولنے کی روک ٹوک، منھ سے آواز نکالنے کی مناہی، جیسے: یا تو ایک ایک چپ چپ کررہا تھا، بستم بستہ تھی، نہ کاؤں کاؤں تھی نہ چاؤں چاؤں، اللہ اکبر کی صدا سنتے ہی تو چل میں چل ایک ایک کھسکنے لگا

بَسْتَک

رک: بستق

اردو، انگلش اور ہندی میں بَس کے معانیدیکھیے

بَس

basबस

وزن : 2

بَس کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • کافی، بقدر کفایت
  • بہت، بکثرت، بہت زیادہ
  • ختم، تمام

فارسی - فعل متعلق

  • فقط، محض، صرف
  • چپ (رہو) خاموش (ہو جاؤ)، ختم کرو، ٹھہرو، اور نہیں
  • اب نہیں
  • الحاصل، انجام کار، القصہ، الغرض، غرضکہ
  • فوراً، اسی وقت، بغیر تاخیر، بلا تامل
  • خبردار، سنا نہیں
  • سنو، دیکھو، سن رکھو
  • سب، تمام، کل
  • یکایک، اچانک
  • اب
  • مصمم ارادے کے ساتھ، اٹل ہو کر
  • کیا کہوں، کیا بیان کروں

سنسکرت - اسم، مذکر

  • قابو، اختیار، قبضہ

اسم، مذکر

  • پتھر کے چوکے یا سل کا ایسا ناہموار رخ جو صاف اور سیدھا کیا جا سکے
  • عالم عشق‏، جہان عشق‏، ہمسایہ‏، احاطہ‏، مقدور، قید و بند

English meaning of bas

Persian - Adjective

  • enough, sufficient
  • too much, very much
  • end, finish
  • opportunity

Persian - Adverb

  • enough! that is all! that will do! hold! stay! stop! cease! have done! no more!
  • mere, only
  • now, at this time
  • and so, in short, in a word
  • will
  • all, completely

Sanskrit - Noun, Masculine

  • power, authority, control, grasp, sway, influence, command

बस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • काफ़ी, पर्याप्त मात्रा में
  • बहुत, अधिकता के साथ, बहुत अधिक
  • ख़त्म, पूर्ण होने का भाव

फ़ारसी - क्रिया-विशेषण

  • केवल, मात्र, सिर्फ़
  • चुप (रहो) ख़ामोश (हो जाओ), समाप्त करो, ठहरो, और नहीं
  • अब नहीं
  • संक्षिप्त यह है कि, अंततः, सारांश यह है कि, संक्षेप में, मतलब ये है कि
  • तुरंत, उसी समय, बिना देर किये, बिना विलंब
  • ख़बरदार, सुना नहीं
  • सुनो, देखो, सुन रखो
  • सब, समस्त, कुल
  • एकदम, अचानक
  • अब
  • दृढ़ संकल्प के साथ, अटल हो कर
  • क्या कहूँ, क्या वर्णन करूँ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ाबू, नियंत्रण, क़ब्ज़ा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर के चौके या सिल का ऐसी असमतल दिशा जो साफ़ और सीधी की जा सके
  • प्रेम का संसार, इश्क़ की दुनिया, पड़ोसी, अहाता, सहनशक्ति, क़ैद और कारावास

بَس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone