تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَطْلَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَطْلَس کے معانیدیکھیے
اَطْلَس کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا چکنی اور چمکیلی سطح کا کپڑا
- چرخ نہم کی سطح مقعد جو ثوابت و سیارات سے خالی ہے
شعر
اس گریۂ خونیں کی دولت سے نظیرؔ اپنے
اب کلبۂ احزاں میں کل فرش ہے اطلس کا
یہ اطلس و کم خواب دکھاتے ہو عبث تم
شاعر کو نہیں چاہیئے شہرت سے زیادہ
تم وہی ہو کہ جو پہلے تھے مری نظروں میں
کیا اضافہ ہوا ان اطلس و بانات کے ساتھ
English meaning of atlas
Noun, Masculine, Feminine
- satin, a thick glossy silk fabric or cloth
- clear sky
अतलस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- एक बहुमूल्य रेशमी वस्त्र
- स्वच्छ आकाश, साफ़ आस्मान
اَطْلَس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَطْلَس)
اَطْلَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔