تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے کے اردو معانی
- ایک عورت پورے خاندان کے لئے کافی ہے یا ایک ہوشیار عورت پورے گھر کو سنبھال سکتی ہے
- یہ اس رسم کی طرف اشارہ ہے جس میں ایک بھائی کی بیوی سب بھائیوں کی بیوی سمجھی جاتی تھی
एक जोरू सारे कुंबा को बस है के हिंदी अर्थ
- एक स्त्री पूरे परिवार के लिए काफी है अथवा एक होशियार औरत पूरे घर को संभाल सकती है
-
यह उस रीति की ओर संकेत है जिस में एक भाई की पत्नी सब भाइयों की पत्नी समझी जाती थी
विशेष - कहावत वहीं लागू होती है, जहाँ भाई के मर जाने पर उसकी विधवा को रख लेने की प्रथा प्रचलित है। मज़ाक में भी कहावत का प्रयोग हो सकता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے)
ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔