تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَس کے معانیدیکھیے
جَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جیسا
- تلاش، جستجو، مہارت، ناموری، نام، شہرت
- آبرو، عزت، حرمت، وقار
- ساکھ، اعتبار
- بڑائی، نیک نامی، تعریف
- نواب، نیکی، بھلائی
- استعداد، لیاقت
- گن، وصف، جوہر ذاتی
- اثر، تاثیر، برکت، نفع
- طاقت، قدرت
- فائدہ، نفع
- احسان
- (ھ) ضمیر: وہ، جُو، اُس، جونسا
شعر
مشورہ جس کا تس رہا لیکن
مشوروں کی کبھی کمی نہ رہی
ہے بڑی چیز لگی دل کی خدا جس کو دے
آگ میں کود پڑا دیکھیے پروانے کو
مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائے
مرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے
English meaning of jas
Noun, Masculine
- Famous, renowned, reputable, excellent, —a famous person, a celebrity
जस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जैसा; यथा, जैसे- जस का तस (जैसा पहले था वैसा ही)।
جَس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَس)
جَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔