تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسِیطَہ" کے متعقلہ نتائج

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

میکاناتِ بَسِیطَہ

بڑے آلات ۔

طَبائعِ بَسِیطَہ

(طب) دو فاعلہ اور دو منفلعہ پر مشتمل عناصر یعنی حرارت ، برودت اور رطوبت اور یبوست .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسِیطَہ کے معانیدیکھیے

بَسِیطَہ

basiitaबसीता

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہیئت منطق

اشتقاق: بَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

بَسِیطَہ کے اردو معانی

 

  • (ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں
  • بسیط (رک) کی تانیث
  • (منطق) وہ حملیہ ہے جس میں حرف سلب کسی کا جزو نہ ہو اور قضیہ سالبہ ہوا

Urdu meaning of basiita

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) ajraam-e-phalkii kii vo haalat jab vo ek duusre se ९० darje ke faasle par huu.n
  • basiit (ruk) kii taaniis
  • (mantiq) vo hamliih hai jis me.n harf salb kisii ka juzu na ho aur qaziiyaa saalbaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَسِیطَہ

(ہیئت) اجرام فلکی کی وہ حالت جب وہ ایک دوسرے سے ۹۰ درجے کے فاصلے پر ہوں

میکاناتِ بَسِیطَہ

بڑے آلات ۔

طَبائعِ بَسِیطَہ

(طب) دو فاعلہ اور دو منفلعہ پر مشتمل عناصر یعنی حرارت ، برودت اور رطوبت اور یبوست .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسِیطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسِیطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone