تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسَنْت" کے متعقلہ نتائج

بَسَنْت

راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں

بَسَنْت کی خَبَر ہونا

حقیقت حال یا انجام سے واقف ہونا ، ماحول سے باخبر ہونا ، واقعات کا علم ہونا

بَسَنْتی

بسنت کے موسم یا تقریب کا

بَسَنْتا

مویشیوں کی ایک بڑی خطرناک قسم کی چیچک

بَسَنْت رُت

بہار کا موسم

بَسَنْت بنَانا

بات گھڑنا (بیشتر غلط فہمی میں ڈالنے کے لیے)

بَسَنْت پُھولْنا

زردی چھانا (کسی خاص شے پر)، ہر طرف زردی ہی زردی نظر آنا

بَسَنْت چَڑْھنا

بسنت کے تیوہار میں فقیروں کے یا دیوی دیوتاوں کے استھانوں پر زرد پھول یا چادر چڑھائی جانا

بَسَنْت مَنانا

بسنت کی خوشی کرنا، بسنت کے موقع پر ناچ رنگ دیکھنا یا دعوتیں اڑانا، بسنت کے میلے پر جانا

بَسَنْت پَنْچمی

ہندوؤں کا تیوہار جو ماگھ سدی کی پانچویں تاریخ کو ہوتا ہے

بَسَنْت چَڑھانا

بسنت کے روز مزاروں پر جاکر پھول چڑھانا

بَسَنْت جاڑے کا اَنْت

بسنت کے بعد سردی کم ہو جاتی ہے

بَسَنْتی پوش

زرد لباس پہننے والا.

رُت بَسَنْت

بہار کا موسم

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے

آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا

بِجلی بَسَنْت

بسنت کے موسم کی بجلی جو بہت زور شور سے چمکتی ہے

مالْتی بَسَنْت

ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے

آنکھوں میں بَسَنْت پُھولنا

be dead drunk

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت

سر پر تو گٹھری ہے اور بنست کے گیت گاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسَنْت کے معانیدیکھیے

بَسَنْت

basantबसंत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: موسیقی ہندو

  • Roman
  • Urdu

بَسَنْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں
  • بسنے والا، رہنے والا
  • (موسیقی) سری راگ کی چوتھی راگنی
  • (ہندو) چند رتوں میں سے پہلی رت جب آفتاب برج حمل و حوت میں ہوتا ہے، مارچ (چیت) سے آخر مئی (بیساکھ) تک رہتا ہے (ہنود اس کی آمد کا تبوہار مناتے اور بسنتی لباس پہنتے ہیں)
  • چیچک
  • وہ رسم جس میں بھاٹ، برہمن وغیرہ ابتدائے ربیع میں پھول اور آم کا بور امیروں اور رئیسوں کی نذر کرتے ہیں اور انعام پاتے ہیں
  • وہ گیت جو بسنت راگنی میں بہار کے زمانے میں گائے جاتے ہیں
  • وہ میلہ جو بہار کے موسم کی آمد پر منایا جاتا ہے ہندو دیوتاؤں کے استھانون پر اور مسلمان فقرا کے مزاروں پر زرد پھول یا چادر چڑھاتے ہیں
  • کسم یا کڑ کا پھل، کسم کا پودا

شعر

Urdu meaning of basant

  • Roman
  • Urdu

  • raajpuuto.n kii ek rasm jis me.n dulhan ke li.e basant ke mauqaa par kap.De ya jevraat bheje jaate hai.n
  • basne vaala, rahne vaala
  • (muusiiqii) sirii raag kii chauthii raaginii
  • (hinduu) chand ruto.n me.n se pahlii rut jab aaftaab buraj-e-hamal-o-huut me.n hotaa hai, march (chiit) se aaKhir ma.ii (baisaakh) tak rahtaa hai (hanuud us kii aamad ka tabohaar manaate aur basantii libaas pahante hai.n
  • chechak
  • vo rasm jis me.n bhaaT, brahman vaGaira ibtdaa.e rabii me.n phuul aur aam ka bor amiiro.n aur ra.iiso.n kii nazar karte hai.n aur inaam paate hai.n
  • vo giit jo basant raaginii me.n bihaar ke zamaane me.n gaay jaate hai.n
  • vo melaa jo bihaar ke mausam kii aamad par manaayaa jaataa hai hinduu devtaa.o.n ke asthaanon par aur muslmaan fuqaraa ke mazaaro.n par zard phuul ya chaadar cha.Dhaate hai.n
  • kusum ya ka.D ka phal, kism ka paudaa

English meaning of basant

Noun, Masculine

  • spring season,
  • a musical raga
  • smallpox
  • yellow flowers
  • Hindu spring festival

बसंत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ऋतु जब शीतकाल समाप्त होता है और ग्रीष्म आरंभ नहीं होता; मधुमास; ऋतुराज, वसंत ऋतु
  • वो गीत जो बसंत रागिनी में बिहार के ज़माने में गाय जाते हैं, (मूसीक़ी) सिरी राग की चौथी रागिनी
  • वो मेला जो बिहार के मौसम की आमद पर मनाया जाता है हिंदू देवताओं के अस्थानून पर और मुस्लमान फ़ुक़रा के मज़ारों पर ज़र्द फूल या चादर चढ़ाते हैं
  • चेचक
  • राजपूतों की एक रस्म जिस में दुल्हन के लिए बसंत के मौक़ा पर कपड़े या जे़वरात भेजे जाते हैं
  • वो रस्म जिस में भाट, ब्रहमन वग़ैरा अबतदए रबी में फूल और आम का बोर अमीरों और रईसों की नज़र करते हैं और इनाम पाते हैं
  • (हिंदू) चंद रुतों में से पहली रुत जब आफ़ताब बुरज-ए-हमल-ओ-हूत में होता है, मार्च (चीत) से आख़िर मई (बैसाख) तक रहता है (हनूद उस की आमद का तबोहार मनाते और बसंती लिबास पहनते हैं
  • एक पौधा
  • कुसुम या कड़ का फल , किस्म का पौदा
  • बसने वाला, रहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَسَنْت

راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں

بَسَنْت کی خَبَر ہونا

حقیقت حال یا انجام سے واقف ہونا ، ماحول سے باخبر ہونا ، واقعات کا علم ہونا

بَسَنْتی

بسنت کے موسم یا تقریب کا

بَسَنْتا

مویشیوں کی ایک بڑی خطرناک قسم کی چیچک

بَسَنْت رُت

بہار کا موسم

بَسَنْت بنَانا

بات گھڑنا (بیشتر غلط فہمی میں ڈالنے کے لیے)

بَسَنْت پُھولْنا

زردی چھانا (کسی خاص شے پر)، ہر طرف زردی ہی زردی نظر آنا

بَسَنْت چَڑْھنا

بسنت کے تیوہار میں فقیروں کے یا دیوی دیوتاوں کے استھانوں پر زرد پھول یا چادر چڑھائی جانا

بَسَنْت مَنانا

بسنت کی خوشی کرنا، بسنت کے موقع پر ناچ رنگ دیکھنا یا دعوتیں اڑانا، بسنت کے میلے پر جانا

بَسَنْت پَنْچمی

ہندوؤں کا تیوہار جو ماگھ سدی کی پانچویں تاریخ کو ہوتا ہے

بَسَنْت چَڑھانا

بسنت کے روز مزاروں پر جاکر پھول چڑھانا

بَسَنْت جاڑے کا اَنْت

بسنت کے بعد سردی کم ہو جاتی ہے

بَسَنْتی پوش

زرد لباس پہننے والا.

رُت بَسَنْت

بہار کا موسم

کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے

آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا

بِجلی بَسَنْت

بسنت کے موسم کی بجلی جو بہت زور شور سے چمکتی ہے

مالْتی بَسَنْت

ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے

آنکھوں میں بَسَنْت پُھولنا

be dead drunk

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

ماتھے پَر موٹری، بَسَنْت کے گِیت

سر پر تو گٹھری ہے اور بنست کے گیت گاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone