تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَس" کے متعقلہ نتائج

دَس

دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک، ایک کم گیارہ، ہندسے میں (10)

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتَک

ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل، کسی چیز پر ہاتھ مارنا کہ آواز نکلے، تالی

دَس دَس

بہت زیادہ ، کثرت سے.

دَسو

دس ، دسوں .

دَس سالَہ

for ten years, decennial

دَسا

حالت، کیفیت

دَسی

دھاگہ، دھاگے، جو کپڑے کے سرے پر بغیر بُنے رہ جاتے ہیں

دَس پَو

بان٘سوں کا اس طرح رکھنا کہ ایک پر ایک ایک اور دو پر پان٘چ پان٘چ دائرے میں نظر آئیں.

دَس ہَزاری

رک : دہ ہزاری.

دَس میں

دس بیس آدمیوں میں ، لوگوں میں ، لوگوں کے سامنے ، مجمع میں.

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسْتْجَہ

پُھول کا وہ حصّہ جو پُھول کے بِیچ میں کھڑا ہوا ہوتا ہے .

دَسوں

دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس

دَستا

رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے

دَس طَرَف

ہر طرف ، چاروں طرف.

دَسِیسَہ

سازش، مکاری، فریب، چغل خوری

دَسْتی

ہاتھ کا، ہاتھ میں لینے، پہننے یا ہاتھ سے استعمال کرنے کا

دَسْتُورِیَّہ

مجلسِ دستور ساز

دَسْتْرَس

رسائی، پہنچ

دَسَہْرِی

species of mango

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دَسْوانَہ

انگوٹھی .

دَسْتار

پگڑی، عمامہ، منڈاسا، سرپیچ

دَسْت پَنَہ

چمٹا ، دسپنا .

دَسْت بَبع

اف : ہونا .

دَسْتِینَہ

کلائی میں پہننے کا زیور جس میں ہیرے جواہرا ٹکے ہوں

دَس بِیس

بہت سے، کئی، چند

دَسْت

ہاتھ، پنجہ

دَس گُنی

دہ چند ؛ خلافِ توقع ؛ بہت زیادہ ، شِدّت اور کثرت کے اظہار کے لیے.

دَس گُنا

دس بار

دَس سیری

دس سیر وزن کا باٹ.

دَس سیرا

دس سیر وزن کا باٹ ؛ ایسا برتن جس میں دس سیر کھانا پک سکے.

دَسْتْوانَہ

۱. آہنی دستا نہ جو کہنی تک لمبا ہوتا اور اکثر تلوار کے قبضے کے ساتھ مِلا ہوا ہوتا ہے .

دَسْلو

دس کا عدد ، ۱۰ .

دَسْتارچَہ

. چھوٹی پگڑی یا عمامہ .

دَسْت بَسْتَہ

ہاتھ بان٘دھے ہوئے، ہاتھ جوڑ کر، کمالِ اطاعت و انکساری کے ساتھ، با ادب و احترام

دَسْتْکانَہ

پاسپورٹ کی فِیس یا مقدمہ یا سمن کی فِیس .

دَس کوسی

دس کوس کے فاصلے والا ؛ بہت بڑا.

دَس نَہِیں اَٹّھارَہ ہیں

بہت زیادہ فائدہ حاصل ہونا ؛ حد سے زیادہ عیش و آرام ملنا.

دَسَنْبُویَہ

بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ یہ کچری کا نام ہے اور بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا چھوٹا سا لِیمو ہے بجورے کے قبیل سے اس میں خوشبو ہوتی ہے .

دَس کے دو کَہْنا

زیادہ تعداد کو کم ظاہر کرنا ؛ جُھوٹ بولنا ؛ فریب دینا.

دَسْتُور

رسم و رواج، روش، چلن

دَسَن

دانت

دَسْم

دسواں ، عشرہ .

دَسْت پَنْجَہ

اف : کرنا .

دَسْت گاہ

دست گاہ حامی و ناصر، منزلِ مراد

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

دَس پانچ

(دس بِیس کے مقابلے) تھوڑی تعداد ، چند ، کچھ.

دَسْتُورِیَہ

مجلسِ دستور ساز

دَسْتَکی

ہاتھ میں لینے یا جیب وغیرہ میں رکھنے کے قابل کوئی چھوٹی چیز، یادداشتوں کے اِندراج کے لئے ایک چھوٹی سی کتاب، نوٹ بک

دَسْتِ عَمَل

کام کرنے والا ہاتھ، محنت و مشقت کرنے والا، محنت کرکے کھانے والا

دَس جُوتے آگے ہونا

کسی کے کسی سے حقیر تر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

دَس اَحْکام

وہ اہم ترین دس احکام و ہدایات جن کی حضرتِ موسیٰ نے بطورِ خاص تبلیغ کی تھی.

دَس اَوتار

اسمبلیوں کے ایک فِرقے ’’خوجے‘‘ کی مذہبی کتاب.

دَسْتَہ دَسْتَہ

جُوق جُوق ، ٹولی ٹولی .

دَسْت پَیرَہَن

آستین

دَسَنْبو

گولی کی شکل کا خوشبوؤں کا مجموعہ جسے سونگھنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں، لخلخہ، دستنبو

دَس آئے دَس گَئے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

دَسْت ہونا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہم دست ہونا ؛ مہارت ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَس کے معانیدیکھیے

دَس

dasदस

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

دَس کے اردو معانی

صفت، عددی

  • دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک، ایک کم گیارہ، ہندسے میں (10)
  • کئی، متعدد، چند، کُچھ

شعر

Urdu meaning of das

  • Roman
  • Urdu

  • dahaa.ii ka pahlaa adad nau aur ek, ek kam gyaarah, hindse me.n (10
  • ka.ii, mutaddid, chand, kuchh

English meaning of das

Adjective, Numeral

  • ten
  • many, a few

दस के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में नौ से एक अधिक हो, पाँच का दूना
  • संख्या '10' का सूचक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَس

دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک، ایک کم گیارہ، ہندسے میں (10)

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتَک

ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل، کسی چیز پر ہاتھ مارنا کہ آواز نکلے، تالی

دَس دَس

بہت زیادہ ، کثرت سے.

دَسو

دس ، دسوں .

دَس سالَہ

for ten years, decennial

دَسا

حالت، کیفیت

دَسی

دھاگہ، دھاگے، جو کپڑے کے سرے پر بغیر بُنے رہ جاتے ہیں

دَس پَو

بان٘سوں کا اس طرح رکھنا کہ ایک پر ایک ایک اور دو پر پان٘چ پان٘چ دائرے میں نظر آئیں.

دَس ہَزاری

رک : دہ ہزاری.

دَس میں

دس بیس آدمیوں میں ، لوگوں میں ، لوگوں کے سامنے ، مجمع میں.

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسْتْجَہ

پُھول کا وہ حصّہ جو پُھول کے بِیچ میں کھڑا ہوا ہوتا ہے .

دَسوں

دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس

دَستا

رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے

دَس طَرَف

ہر طرف ، چاروں طرف.

دَسِیسَہ

سازش، مکاری، فریب، چغل خوری

دَسْتی

ہاتھ کا، ہاتھ میں لینے، پہننے یا ہاتھ سے استعمال کرنے کا

دَسْتُورِیَّہ

مجلسِ دستور ساز

دَسْتْرَس

رسائی، پہنچ

دَسَہْرِی

species of mango

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دَسْوانَہ

انگوٹھی .

دَسْتار

پگڑی، عمامہ، منڈاسا، سرپیچ

دَسْت پَنَہ

چمٹا ، دسپنا .

دَسْت بَبع

اف : ہونا .

دَسْتِینَہ

کلائی میں پہننے کا زیور جس میں ہیرے جواہرا ٹکے ہوں

دَس بِیس

بہت سے، کئی، چند

دَسْت

ہاتھ، پنجہ

دَس گُنی

دہ چند ؛ خلافِ توقع ؛ بہت زیادہ ، شِدّت اور کثرت کے اظہار کے لیے.

دَس گُنا

دس بار

دَس سیری

دس سیر وزن کا باٹ.

دَس سیرا

دس سیر وزن کا باٹ ؛ ایسا برتن جس میں دس سیر کھانا پک سکے.

دَسْتْوانَہ

۱. آہنی دستا نہ جو کہنی تک لمبا ہوتا اور اکثر تلوار کے قبضے کے ساتھ مِلا ہوا ہوتا ہے .

دَسْلو

دس کا عدد ، ۱۰ .

دَسْتارچَہ

. چھوٹی پگڑی یا عمامہ .

دَسْت بَسْتَہ

ہاتھ بان٘دھے ہوئے، ہاتھ جوڑ کر، کمالِ اطاعت و انکساری کے ساتھ، با ادب و احترام

دَسْتْکانَہ

پاسپورٹ کی فِیس یا مقدمہ یا سمن کی فِیس .

دَس کوسی

دس کوس کے فاصلے والا ؛ بہت بڑا.

دَس نَہِیں اَٹّھارَہ ہیں

بہت زیادہ فائدہ حاصل ہونا ؛ حد سے زیادہ عیش و آرام ملنا.

دَسَنْبُویَہ

بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ یہ کچری کا نام ہے اور بعض کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا چھوٹا سا لِیمو ہے بجورے کے قبیل سے اس میں خوشبو ہوتی ہے .

دَس کے دو کَہْنا

زیادہ تعداد کو کم ظاہر کرنا ؛ جُھوٹ بولنا ؛ فریب دینا.

دَسْتُور

رسم و رواج، روش، چلن

دَسَن

دانت

دَسْم

دسواں ، عشرہ .

دَسْت پَنْجَہ

اف : کرنا .

دَسْت گاہ

دست گاہ حامی و ناصر، منزلِ مراد

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

دَس پانچ

(دس بِیس کے مقابلے) تھوڑی تعداد ، چند ، کچھ.

دَسْتُورِیَہ

مجلسِ دستور ساز

دَسْتَکی

ہاتھ میں لینے یا جیب وغیرہ میں رکھنے کے قابل کوئی چھوٹی چیز، یادداشتوں کے اِندراج کے لئے ایک چھوٹی سی کتاب، نوٹ بک

دَسْتِ عَمَل

کام کرنے والا ہاتھ، محنت و مشقت کرنے والا، محنت کرکے کھانے والا

دَس جُوتے آگے ہونا

کسی کے کسی سے حقیر تر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

دَس اَحْکام

وہ اہم ترین دس احکام و ہدایات جن کی حضرتِ موسیٰ نے بطورِ خاص تبلیغ کی تھی.

دَس اَوتار

اسمبلیوں کے ایک فِرقے ’’خوجے‘‘ کی مذہبی کتاب.

دَسْتَہ دَسْتَہ

جُوق جُوق ، ٹولی ٹولی .

دَسْت پَیرَہَن

آستین

دَسَنْبو

گولی کی شکل کا خوشبوؤں کا مجموعہ جسے سونگھنے کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں، لخلخہ، دستنبو

دَس آئے دَس گَئے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

دَسْت ہونا

حاصل ہونا ، دستیاب ہونا ، ہم دست ہونا ؛ مہارت ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone