تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی عَلی" کے متعقلہ نتائج

عَلی عَلی

کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .

عَلی عَلی کَرْنا

علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

عَلی گیرِیَن

علی گڑھ سے منسوب ، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا تعلیم یافتہ .

یا عَلی

تعظیماً بغرض طلب، امداد، مشکل کے وقت کہتے ہیں

مَولا عَلی

حضرت علیؓ کا لقب

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

عَلی غول

مغلیہ عہد میں ایک طرح کی بے قاعدہ فوج کا نام

بُو عَلی

ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

عَلی زَد

کُشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں، علی بند

صِدْق عَلی

apply to , be applicable to , be true of , hold good for

عَلی گَڑھی

علی گڑھ سے منسوب ، علی گڑھ فیشن کا / کی .

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

اِبْنِ عَلی

son of Ali-allusion

نادِ عَلی

ایک دعا (نادِ عَلِیاً)

شِیعَیانِ عَلی

حضرت علی کو بلا فصل خلیفۂ رسول ماننے والے

یا عَلی شیر

(کلمہء دعائیہ) رک : یاعلی ؛ بطور استمداد حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

ٹھاٹ عَلی مَد

فن بنوٹ میں ایک قسم کا پینترا ، اول داہنا پیر آگے کرکے تلوار کو الم (علم) کرے (کذا ؟) اور سپر کو پناہ قبضہ کی کر کے مقابل سینہ کے رکھے اور داہنا پیر اٹھاتا اور جماتا رہے

یا عَلی مَدَدے

رک : یاعلی مدد ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

عَلی کی مار

(کوسنا) حضرت علیؓ کا عضب ہو ؛ حضرت علیؓ کی پھٹکار ہو .

عَلی کی کَمان

(کنایتہً) دھنک .

پَرْوَرِشِ عَلی

fostering, education of Ali

دَھج عَلی مَد

(سیف بازی) ٹھاٹھ کی ایک قسم .

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

لَطِیف عَلی والا

(لکھنؤ) آم کی ایک قسم کا نام.

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

قادِر عَلی مُطْلَق

the Omnipotent, i.e. God

حاکِم عَلی الاِطلاق

God

مُحَمَّد عَلی جِناح

بانیء پاکستان قائداعظمؒ کا اسم گرامی

اَبُوبَکْر و عَلی

Abubakar and Ali-allusions

بَنْدۂ رَب عَلی

slave of the God of Ali

عَلی کی تَیغ پَڑے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

یا عَلی مُشْکِل کُشا

(کلمہء دعائیہ) کسی مشکل وقت کے ٹل جانے یا کسی مشکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کو مدد کے لیے پکارنے کا فقرہ ۔

عَلی کی تیغ کی مار ہو

عَلی کی تیغ کا پَھل ٹُوٹے

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

کُلُّ قَلَیل فِتنَۃ اِلَّا عَلی

(عربی مقولہ اردو میں رائج) حضرت علیؓ کے سِوا ہر چھوٹے قد کا آدمی فتنہ ہے

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

پیڑ عَلی دَھتّا جِس کی جَڑ ہے نَہ پَتَّا

جو گمنام ہو ، جس کی اصل و نسل کا پتا نہ ہو ، ناپائیدار ؛ بے اصل بات جس کا سر پیر نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی عَلی کے معانیدیکھیے

عَلی عَلی

'alii-'alii'अली-'अली

  • Roman
  • Urdu

عَلی عَلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .

Urdu meaning of 'alii-'alii

  • Roman
  • Urdu

  • kalmaa-e-istimdaad, jis se muraad hai ya alii madad kar, to mushkil kushaa hai, ek naara jo jihaad ya hamla karte vaqt ya akhaa.De me.n aalaat-e-harb-o-zarab uThaane ya muqaabil hote vaqt ya ilam uThaate vaqt lagaayaa jaataa hai ; fuqaraa aur kalandro.n ka naara

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی عَلی

کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .

عَلی عَلی کَرْنا

علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

یا عَلی یا عَلی

رک : یا علی مدد ۔

عَلی گیرِیَن

علی گڑھ سے منسوب ، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا تعلیم یافتہ .

یا عَلی

تعظیماً بغرض طلب، امداد، مشکل کے وقت کہتے ہیں

مَولا عَلی

حضرت علیؓ کا لقب

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

عَلی غول

مغلیہ عہد میں ایک طرح کی بے قاعدہ فوج کا نام

بُو عَلی

ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

عَلی زَد

کُشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں، علی بند

صِدْق عَلی

apply to , be applicable to , be true of , hold good for

عَلی گَڑھی

علی گڑھ سے منسوب ، علی گڑھ فیشن کا / کی .

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

اِبْنِ عَلی

son of Ali-allusion

نادِ عَلی

ایک دعا (نادِ عَلِیاً)

شِیعَیانِ عَلی

حضرت علی کو بلا فصل خلیفۂ رسول ماننے والے

یا عَلی شیر

(کلمہء دعائیہ) رک : یاعلی ؛ بطور استمداد حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

ٹھاٹ عَلی مَد

فن بنوٹ میں ایک قسم کا پینترا ، اول داہنا پیر آگے کرکے تلوار کو الم (علم) کرے (کذا ؟) اور سپر کو پناہ قبضہ کی کر کے مقابل سینہ کے رکھے اور داہنا پیر اٹھاتا اور جماتا رہے

یا عَلی مَدَدے

رک : یاعلی مدد ۔

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

عَلی کی مار

(کوسنا) حضرت علیؓ کا عضب ہو ؛ حضرت علیؓ کی پھٹکار ہو .

عَلی کی کَمان

(کنایتہً) دھنک .

پَرْوَرِشِ عَلی

fostering, education of Ali

دَھج عَلی مَد

(سیف بازی) ٹھاٹھ کی ایک قسم .

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

لَطِیف عَلی والا

(لکھنؤ) آم کی ایک قسم کا نام.

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

قادِر عَلی مُطْلَق

the Omnipotent, i.e. God

حاکِم عَلی الاِطلاق

God

مُحَمَّد عَلی جِناح

بانیء پاکستان قائداعظمؒ کا اسم گرامی

اَبُوبَکْر و عَلی

Abubakar and Ali-allusions

بَنْدۂ رَب عَلی

slave of the God of Ali

عَلی کی تَیغ پَڑے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

یا عَلی مُشْکِل کُشا

(کلمہء دعائیہ) کسی مشکل وقت کے ٹل جانے یا کسی مشکل میں حضرت علی کرم اللہ وجہہٗ کو مدد کے لیے پکارنے کا فقرہ ۔

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کا پَھل ٹُوٹے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

کُلُّ قَلَیل فِتنَۃ اِلَّا عَلی

(عربی مقولہ اردو میں رائج) حضرت علیؓ کے سِوا ہر چھوٹے قد کا آدمی فتنہ ہے

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

پیڑ عَلی دَھتّا جِس کی جَڑ ہے نَہ پَتَّا

جو گمنام ہو ، جس کی اصل و نسل کا پتا نہ ہو ، ناپائیدار ؛ بے اصل بات جس کا سر پیر نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی عَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی عَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone