تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلی عَلی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی عَلی کَرْنا کے معانیدیکھیے
عَلی عَلی کَرْنا کے اردو معانی
-
علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا
مثال - میاں کس قصے میں پھنسا ہے؟ فقہ پڑھ کر کیا کرے گا ؟ ... علی علی کیا کر اور فارغ البال رہا کر۔
- علی علی کا نعرہ بلند کر نا، ہمت و حوصلے سے کام لینا
'अली 'अली कर्ना के हिंदी अर्थ
-
अली अली का जाप करना, क़लंदरी धारण करना
उदाहरण - मियाँ किस क़िस्से में फँसा है? फ़िक़ा पढ़कर क्या करेगा?...अली अली किया कर फ़रिग़ुल-बाल रहा कर।
- अली अली का जयकारा लगाना, वीरता एवं साहस से काम लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلی عَلی کَرْنا)
عَلی عَلی کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔