تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی" کے متعقلہ نتائج

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

عَلی عَلی

کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی گیرِیَن

علی گڑھ سے منسوب ، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا تعلیم یافتہ .

عَلی زَد

کُشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں، علی بند

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

عَلی غول

مغلیہ عہد میں ایک طرح کی بے قاعدہ فوج کا نام

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

عَلی کی مار

(کوسنا) حضرت علیؓ کا عضب ہو ؛ حضرت علیؓ کی پھٹکار ہو .

عَلی گَڑھی

علی گڑھ سے منسوب ، علی گڑھ فیشن کا / کی .

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

عَلی کی کَمان

(کنایتہً) دھنک .

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

عَلی عَلی کَرْنا

علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

عَلی کی تَیغ پَڑے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کا پَھل ٹُوٹے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلیٰ الْفَور

فی الفور ، فوراً ، اُسی وقت .

عَلیٰ القَدْر

اندازاً ، اندازے کے مطابق ، برابر ، مساوی ، مطابق ، موافق ، بموجب .

عَلیٰ الاَعَم

عموماً ، عام طور سے .

عَلیٰ الاَکْثَر

زیادہ تر ، بیشتر ، عام طور سے .

عَلیٰ اللّٰہ

توکلت علےٰ اللہ کا مخفف، اللہ پر بھروسہ، اللہ پر توکل

عَلیٰ قَدْر

مطابق، بموجب، موافق

عَلیٰ وَجْہ

ازروئے، بروئے، بطور

عَلیٰ الحال

بہت جلد ، ابھی .

عَلیٰ الصُّبْح

تڑکے، بہت سویرے، منھ اندھیرے، صبح صادق کا وقت

عَلیٰ الرَّغْم

برخلاف، برعکس، بالمقابل

عَلیٰ ہٰذا

اس کے بموجب، اس کے مطابق، اسی طرح

عَلیٰ حالِہِ

بدستور، بحالت سابق، اسی طرح، جوں کا توں

عَلیٰ العِیان

برملا ، کُھلّم کھلّا ، علانیہ .

عَلیٰ الاُصُول

بنیادی حیثیت میں ، اصولاً .

عَلیٰ الْاِعْلان

واضع طور پر، کھلّم کھلّلا، اعلانیہ، صاف صاف

عَلیٰ الحِساب

اٹکل پچو، اندازاً، بغیر حساب کے، بغیر حساب، بغیر گنے ہوئے

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَلیٰ الصَّباح

تڑکے، بہت سویرے، منھ اندھیرے، صبح صادق کا وقت

عَلیٰ العُمُوم

عام طور پر، عموماً

عَلیٰ الدَّوام

دائم، مدام، سدا، مستقل طور پر، ہمیشہ کے لئے، ہمیشہ

عَلیٰ الدَّرْجات

مرتبے کے مطابق، رقبے کے لحاظ سے

عَلیٰ الاِجْمال

مختصراً، مختصر طور پر، مجملاً

عَلیٰ الاِطْراد

پے در پے، بطور رسم یا تقلید .

عَلیٰ التَّدْرِیج

درجہ بدرجہ ، بکے بعد دیگرے ، رفتہ رفتہ .

عَلیٰ التَّوالی

بکے بعد دیگرے ، سلسلہ وار ، مسلسل ، پے در پے .

عَلیٰ التَّساوی

برابر ، یکساں .

عَلیٰ التّابِید

ہمیشہ کے لیے ، مستقل طور پر .

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

عَلیٰ التَّرتِیب

سلسلہ وار، ترتیب کے مطابق، ترتیب کے ساتھ

عَلیٰ الخُصُوص

خاص کر، خصوصاً، خاص طور پر، خصوصاً، بالخصوص

عَلیٰ السَّوِیَّہ

برابر برابر ، مساویانہ ، مساوی .

عَلیٰ الاِطلاق

مطلق، آزاد، بلا قید، سراسر، بالکل، قطعی

عَلیٰ المَساوی

مساوی طور پر ، برابر برابر .

عَلیٰ التَّناسُب

تناسب کے لحاظ سے ، تناسب کے ساتھ .

عَلیٰ الاِنْفِراد

جدا گانہ، الگ الگ

عَلیٰ التَّناظُر

اپنی اپنی قسم یا مثل سے

عَلیٰ التَّخْصِیص

خصوصاً، خاص کر، بالخصوص

عَلیٰ الاِخْتِصار

علی الاجمال، مختصراً، مختصر طور پر، مجملاً

عَلیٰ قَدْرِ حال

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلیٰ قَدْرِ حَیثِیَّت

حیثیت کے موافق، جتنی حیثیت ہو اس کی مناسبت سے

عَلیٰ وَجْہُ الْکَمال

کامل طور پر، کلّی طور پر

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی کے معانیدیکھیے

عَلی

'alii'अली

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَلی کے اردو معانی

صفت

  • بلند، سب سے بالا، اعلیٰ
  • ہر، اوپر، مرکبات میں مستعمل
  • برتر، بلند، بزرگ

اسم، مذکر

  • حضرات ابو طالب کے بیٹے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی، حضور اکرمؐ کی صاحبزادی جناب سیدہ فاطمہ الزہرا کے شوہر، اسلام کے چوتھے خلیفہ
  • خدا کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام

شعر

Urdu meaning of 'alii

  • Roman
  • Urdu

  • buland, sab se baala, aalaa
  • har, u.upar, murakkabaat me.n mustaamal
  • bartar, buland, buzurg
  • hazraat abuu taalib ke beTe, aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam ke chachaazaad bhaa.ii, huzuur akar mu.i kii saahabzaadii janaab sayydaa faatima alazahraa ke shauhar, islaam ke chauthe Khaliifaa
  • Khudaa ke sifaatii naamo.n me.n se ek naam

English meaning of 'alii

Adjective

  • eminent, noble, high in rank
  • Hazrat Ali, The Prophet’s cousin and son-in-law
  • high, exalted

Noun, Masculine

  • Hazrat Ali, the fourth Rightly Guided Caliph and son-in-law of Prophet Muhammad

'अली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊँचा, सब से ऊँचा, उत्तम
  • हर, ऊपर, समास में प्रयुक्त
  • उच्चतर, ऊँचा, बुज़ुर्ग अर्थात संत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुदा के विशिष्ट नामों में से एक नाम
  • हज़रत अबू तालिब के बेटे, पैग़ंबर हज़रत मुहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के चचेरे भाई, हुज़ूर-ए-अकरम की बेटी जनाब-ए-सय्यदा फ़ातिमा अल-ज़हरा के पति, इस्लाम के चौथे ख़लीफ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

عَلی عَلی

کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی گیرِیَن

علی گڑھ سے منسوب ، مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا تعلیم یافتہ .

عَلی زَد

کُشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں، علی بند

عَلی دَھت

(عوامی) بہت اون٘چا، قدآور

عَلی غول

مغلیہ عہد میں ایک طرح کی بے قاعدہ فوج کا نام

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

عَلی کی مار

(کوسنا) حضرت علیؓ کا عضب ہو ؛ حضرت علیؓ کی پھٹکار ہو .

عَلی گَڑھی

علی گڑھ سے منسوب ، علی گڑھ فیشن کا / کی .

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

عَلی کی کَمان

(کنایتہً) دھنک .

عَلیٰ

پر، اوپر، مرکبات میں مستعمل

عَلی عَلی کَرْنا

علی علی کا وظیفہ پڑھنا، قلندری اختیار کرنا

عَلی کی سَنوار

(کوسنا) تباہ و برباد ہو ، حضرت علیؓ اس کا قلع قمع کردیں .

عَلی کی تَیغ پَڑے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلی کی تیغ کا پَھل ٹُوٹے

(کوسنا) حضرت علی کا غضب نازل ہو، مخالف تباہ و برباد ہو

عَلیٰ الْفَور

فی الفور ، فوراً ، اُسی وقت .

عَلیٰ القَدْر

اندازاً ، اندازے کے مطابق ، برابر ، مساوی ، مطابق ، موافق ، بموجب .

عَلیٰ الاَعَم

عموماً ، عام طور سے .

عَلیٰ الاَکْثَر

زیادہ تر ، بیشتر ، عام طور سے .

عَلیٰ اللّٰہ

توکلت علےٰ اللہ کا مخفف، اللہ پر بھروسہ، اللہ پر توکل

عَلیٰ قَدْر

مطابق، بموجب، موافق

عَلیٰ وَجْہ

ازروئے، بروئے، بطور

عَلیٰ الحال

بہت جلد ، ابھی .

عَلیٰ الصُّبْح

تڑکے، بہت سویرے، منھ اندھیرے، صبح صادق کا وقت

عَلیٰ الرَّغْم

برخلاف، برعکس، بالمقابل

عَلیٰ ہٰذا

اس کے بموجب، اس کے مطابق، اسی طرح

عَلیٰ حالِہِ

بدستور، بحالت سابق، اسی طرح، جوں کا توں

عَلیٰ العِیان

برملا ، کُھلّم کھلّا ، علانیہ .

عَلیٰ الاُصُول

بنیادی حیثیت میں ، اصولاً .

عَلیٰ الْاِعْلان

واضع طور پر، کھلّم کھلّلا، اعلانیہ، صاف صاف

عَلیٰ الحِساب

اٹکل پچو، اندازاً، بغیر حساب کے، بغیر حساب، بغیر گنے ہوئے

عَلیٰ التَّسَلْسُل

لگاتار، پے در پے، مسلسل، تسلسل سے

عَلیٰ الصَّباح

تڑکے، بہت سویرے، منھ اندھیرے، صبح صادق کا وقت

عَلیٰ العُمُوم

عام طور پر، عموماً

عَلیٰ الدَّوام

دائم، مدام، سدا، مستقل طور پر، ہمیشہ کے لئے، ہمیشہ

عَلیٰ الدَّرْجات

مرتبے کے مطابق، رقبے کے لحاظ سے

عَلیٰ الاِجْمال

مختصراً، مختصر طور پر، مجملاً

عَلیٰ الاِطْراد

پے در پے، بطور رسم یا تقلید .

عَلیٰ التَّدْرِیج

درجہ بدرجہ ، بکے بعد دیگرے ، رفتہ رفتہ .

عَلیٰ التَّوالی

بکے بعد دیگرے ، سلسلہ وار ، مسلسل ، پے در پے .

عَلیٰ التَّساوی

برابر ، یکساں .

عَلیٰ التّابِید

ہمیشہ کے لیے ، مستقل طور پر .

عَلیٰ القَوائِم

زوایۂ بناتے ہوئے .

عَلیٰ التَّرتِیب

سلسلہ وار، ترتیب کے مطابق، ترتیب کے ساتھ

عَلیٰ الخُصُوص

خاص کر، خصوصاً، خاص طور پر، خصوصاً، بالخصوص

عَلیٰ السَّوِیَّہ

برابر برابر ، مساویانہ ، مساوی .

عَلیٰ الاِطلاق

مطلق، آزاد، بلا قید، سراسر، بالکل، قطعی

عَلیٰ المَساوی

مساوی طور پر ، برابر برابر .

عَلیٰ التَّناسُب

تناسب کے لحاظ سے ، تناسب کے ساتھ .

عَلیٰ الاِنْفِراد

جدا گانہ، الگ الگ

عَلیٰ التَّناظُر

اپنی اپنی قسم یا مثل سے

عَلیٰ التَّخْصِیص

خصوصاً، خاص کر، بالخصوص

عَلیٰ الاِخْتِصار

علی الاجمال، مختصراً، مختصر طور پر، مجملاً

عَلیٰ قَدْرِ حال

حیثیت یا مرتبے کے موافق، حسب مر تبہ، حیثیت کے مطابق

عَلیٰ قَدْرِ حَیثِیَّت

حیثیت کے موافق، جتنی حیثیت ہو اس کی مناسبت سے

عَلیٰ وَجْہُ الْکَمال

کامل طور پر، کلّی طور پر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone