تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلی بَنْد" کے متعقلہ نتائج

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی بَنْد کے معانیدیکھیے

عَلی بَنْد

'alii-band'अली-बंद

وزن : 1221

موضوعات: پہلوانی جنگی لڑائی

  • Roman
  • Urdu

عَلی بَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

    مثال ہاتھوں میں علی بند یعنی سُمرنیں پہنتی تھیں

  • ایک قسم کا تعویذ جو جادو وغیرہ کے اثر کو دور کرتا ہے
  • کشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں

    مثال تیسرا حملہ علی بند، ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کر طمانچہ اور کمر اور سر مارے

  • سپر کی زنجیر، وہ پٹا جس میں ہاتھ ڈال سپر کو اٹھاتے ہیں

    مثال غیظ میں آ کر جھٹکا جو دیتے ہیں تو علی بند سپر کا پشت پر جا جھولا

  • (کنایتہً) بندش کی ڈور یا پٹا

Urdu meaning of 'alii-band

  • Roman
  • Urdu

  • kalaa.ii par baandhne ka ek zevar, haath kii ungliiyo.n me.n pahanne ka ek zevar
  • ek kism ka taaviiz jo jaaduu vaGaira ke asar ko duur kartaa hai
  • kshati aur fan harb-o-zarab ka ek daa.o.n
  • supar kii zanjiir, vo paTTa jis me.n haath Daal supar ko uThaate hai.n
  • (kanaa.etan) bandish kii Dor ya paTTa

English meaning of 'alii-band

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • an ornament or jewel for wrist or fingers
  • (Ali's tie) an amulet or charm against sorceries (against sorceries or enchantments)
  • a kind of trick in wrestling and fighting
  • a shield's belt
  • ( Figurative) tie string, lace

'अली-बंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलाई पर बाँधने का एक आभूषण, हाथ की उँगलीयों में पहनने का एक ज़ेवर

    उदाहरण हाथों में अली-बंद यानी सुमरनी बाँधती थीं

  • एक प्रकार का तावीज़ जो जादू आदि के प्रभाव को दूर करता है
  • कुश्ति और लड़ाई का एक दाँव

    उदाहरण तीसरा हमला अली-बंद, ठाठ पर खड़ा हो कर तमाँचा और कमर और सर मारे

  • ढाल या फिरी की ज़ंजीर, वह पट्टा जिसमें हाथ डाल कर ढाल को उठाते हैं

    उदाहरण ग़ैज़ (क्रोध) में आकर झटका जो देते हैं तो अली-बंद सिपर (ढाल) का सर पर जा झूला

  • (संकेतात्मक) बाँधने की डोर या पट्टा

عَلی بَنْد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلی بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلی بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone