تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا عَلی مَدَد" کے متعقلہ نتائج

یا عَلی مَدَد

(کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔

یا عَلی مَدَدے مَدَد کُن خُدایا

اے علی مدد کیجیے ، اے خدا مدد کر (بطور دعا و استمداد مستعمل) ۔

یا عَلی مَدَدے

رک : یاعلی مدد ۔

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

اردو، انگلش اور ہندی میں یا عَلی مَدَد کے معانیدیکھیے

یا عَلی مَدَد

yaa 'alii madadया 'अली मदद

عبارت

موضوعات: دعائیہ

یا عَلی مَدَد کے اردو معانی

  • (کلمہء دعائیہ) جو حضرت علی کو نصرت اور مدد کے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبان پر لاتے ہیں ، اے علی میری مدد کیجئے ۔
  • ۔ کلمہ دُعا جو نصرت اور مددکے واسطے مشکل پیش آنے کے وقت زبانپر لاتے ہیں۔؎

English meaning of yaa 'alii madad

  • help, oh God!

या 'अली मदद के हिंदी अर्थ

  • (कलमा-ए-दुआइया) जो हज़रत अली को नुसरत और मदद के वास्ते मुश्किल पेश आने के वक़्त ज़बान पर लाते हैं, ए अली मेरी मदद कीजिए
  • ۔ कलिमा दुआ जो नुसरत और मदद के वास्ते मुश्किल पेश आने के वक़्त ज़िबह नुपुर लाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا عَلی مَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا عَلی مَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words