تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلی غول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلی غول کے معانیدیکھیے
عَلی غول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مغلیہ عہد میں ایک طرح کی بے قاعدہ فوج کا نام
-
(مجازاً) غیر منظم و بے ترتیب فوج یا گروہ، بے ہنگم فوج یا مجمع
مثال - مسلمانوں کی حالت محض ایک علی غول کی سی تھی نہ کوئی انتظام نہ کوئی ترتیب نہ کرئی سردھرا۔
- مسلمان پٹ٘ے بازوں کا گروہ
'अली-ग़ोल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मग़लिया काल में एक तरह की अनियमित सेना का नाम
-
(लाक्षणिक) अव्यवस्थित एवं सेना या समूह, बेहंगम फ़ौज या भीड़
उदाहरण - मुसलमानों की हालत महज़ एक अली ग़ौल की सी थी न कोई इंतिज़ाम न कोई तर्तीब न कोई सर धरा।
- मुसलमान पट्टे बाज़ों का समूह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلی غول)
عَلی غول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔