تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلیٰ الرَّغْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلیٰ الرَّغْم کے معانیدیکھیے
عَلیٰ الرَّغْم کے اردو معانی
فعل متعلق
- برخلاف ، برعکس ، بالمقابل .
- رک : علی الرغم .
- برخلاف، برعکس، بالمقابل
شعر
آپ کی مجلس عالی میں علی الرغم رقیب
بہ اجازت یہ گنہ گار اٹھے اور بیٹھے
تمام عمر گئی اس پہ ہاتھ رکھتے ہمیں
وہ دردناک علی الرغم بے قرار رہا
پیو پلاؤ علی الرغم دور جام چلے
یہ میکدہ ہے یہاں کس کی روک تھام چلے
English meaning of 'alarraGm
Adverb
- in spite of, despite, contrary to the facts, wishes etc .
'अलर्रग़्म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तथ्यों के विपरीत, बरखिलाफ़, इसके बावजूद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلیٰ الرَّغْم)
عَلیٰ الرَّغْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔