تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

گَذَر

گاجر

غَضَر

غَضار

غَزار

geezer

عجیب آدمی

گزید

غَزِیر

غَضِیر

غاضِر

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گَجَر

(مجازاً) صبحِ صادق کا وقت.

گاجَر

نارنجی اور اودی رنگ کی ایک مخروطی جڑ والی ترکاری جو کچّی اور پکائی ہوئی دونوں طرح سے کھائی جاتی ہے اس کا مربہ اور اچار بھی بنایا جاتا ہے اور گاجر کا حلوہ بھی

گَجَّر

(کاشت کاری) دلدلی زمین، وہ کھیت، جس میں گیہوں کی بونی میں جَو کا چھینٹا بھی دیا گیا ہو

غَضارَہ

غَزارَہ

غَضارَت

آسودگی ، خوشحالی ، فراخی .

غَضارِیف

غُضْرُوف (رک) کی جمع ، چبنی ہڈیاں ، کُریاں ، یہ سفید اجسام ہیں جو ہڈی سے نسبتاً نرم اور مڑنے والے ہوتے ہیں لیکن باقی تمام اعضا سے سخت ہوتے ہیں ، (انگ : Cartilages) .

گزراں

گزرجانے والا، (کنایۃً) ناپائیدار، فانی

گُزار

گزر، رسائی، پہنچ، آنا جانا

گُزیر

علاج

گاذُر

کپڑے دھونے والا، دھوبی

gizzard

پرندے کے معدے کا دوسرا خانہ، سنگدانہ جہاں خوراک پستی ہے۔.

گَزَنْد رَساں

دُکھ تکلیف یا صدمے پہنچانے والا، آزار پہنچانے والا، نقصان پہنچانے والا

گَزِیرا

(بارچہ باقی) گھٹیا قسم کا پتلا اور جھرجھرا گز بھرپتے کا گاڑھا .

گَجَر دار

وہ گھنٹہ جس میں الارم لگا ہوا ہو ، کنّی دار ، گرہ دار

گَجَر کا وَقْت

صبح صادق کا وقت، علی الصباح، سورج نکلنے سے پہلے

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

گَجَر دَم

صبح تڑکے، علی الصباح

گَجَر کی سُوئی

(گھڑی سازی) الارم کی سُوئی ، وہ سوئی گجر بجنے کے وقت پر گائی جاتی ہے ، یہ سُوئی عموماً ٹائم پیس میں ہوتی ہے.

گَزِیدہ

دانت سے کاٹا ہوا، ڈسا ہوا، ڈنک مارا، کاٹ لیا ہوا، وغیرہ

گَجَر‌ بَھتّا

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

گَجَر تَرَنگ

ایک طرح کا ساز جس کی آواز گجر کی یعنی گھنٹی کی آواز کی طرح ہوتی ہے.

غَضائِر

مٹّی کے بنے ہوئے بڑے پیالے یا برتن .

گزیدگی

ڈسے جانے کی کیفیت، وہ جگہ جہاں کسی جانور نے ڈسا ہو، ڈنک مارنا، کانٹا

گَزِیدَنی

ڈسنے یا کاٹنے کے لائق ، کاٹنے یا ڈسنے کی صلاحیت رکھنے والے .

گوئے زر

سورج

گَجَر بَجْنا

گھنٹے کا مکرّر بجنا ، صبح کی گھڑیال بجنا ؛ (کنایۃً) صبح ہونا ؛ تڑکا ہونا.

گاجَر مُولی کی طَرَح کَٹْنا

رک : گاجر مولی کی طرح کاٹنا ، جس کا یہ لازم ہے .

گَجَر پُھوٹْنا

صبحِ صادق کا وقت ہونا ، پو پُھوٹنا.

گَجَر بَجانا

صبح ہونے کا اعلان کرنے کے لیے گھنٹے کا کچھ دیر بجانا.

گَجَر بَھتّا بَنانا

خلط ملط کر دینا ، اچھے بُرے کا مِلا دینا

گَجَر بَجے

علی الصباح ، تڑکے ، صبح صبح تک ، گجر دم.

گَجَر بَھت

۔(ھ) مذکر اُبلی ہوئی گاجر یں۔

گَجَر بَجَر

اچر کچر یا الّم غلّم چیزیں ؛ متعدد بار کھانا.

گاجر کی شکل

مخروطی

گاجَر مُولی

دوترکاریوں کے نام ہیں

گاجر بھت

ایک کھانا جو گاجر اور چاولوں سے بنایا جاتا ہے

گاجر کا حلوہ

کَسی ہوئی گاجروں، گھی اور شکر وغیرہ کی آمیزش سے پکایا ہوا حلوہ

گاجر گٹا

ہوائی بندوق

گاجر بھتا

ایک کھانا جو گاجر اور چاولوں سے بنایا جاتا ہے

گاجر مولی کی طرح کاٹنا

بیدردی سے قتل کرنا، بے دریغ قتل کرنا، قتل عام کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا

گاجَر مُولی سَمَجْھنا

۔کم قیمت خیال کرنا۔ بے قدر جاننا۔

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُزرا

گزارنے یا ادا کرنے والا کے معنوں میں مرکبّات کا جزوِ دوم جیسے : نماز گزرا ، خدمت گزار ، گوش گزار وغیرہ .

گاجروں میں گٹھلیاں ملا دیں

اچھا بنا ہوا کام بگاڑ دینا

گَنجَیڑی

گانجا پینے والا، گانجا پینے کا عادی

گاجْروں

گاجر کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گاجَروں میں گُٹْھلِیاں مِلانا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا .

گَنجِیری

(ٹوکری سازی) پھول پھل رکھنے کی پھیلواں مُنْھ کی اُتھلی ٹوکری ، ساجی ، پھول ڈلیا ، چنگیر.

حَلْوائے گَذَر

گاجر کا حلوا

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone