تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی" کے متعقلہ نتائج

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

بَجی تو بَجائی نَہِیں توڑ کھائی

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی چیز کو ضائع نہ ہونے دے اور ہر طرح سے اپنے کام میں لائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی کے معانیدیکھیے

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

gaajar kii puu.ngii bajii to bajii, nahii.n to to.D khaa.iiगाजर की पूँगी बजी तो बजी, नहीं तो तोड़ खाई

ضرب المثل

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی کے اردو معانی

  • جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی
  • ایسے کام کے لئے کہاوت! جو ہو جائے تو اچھا، نہ ہو تو بھی اچھا
  • بے بنیاد اور ضعیف شے کا کیا اعتبار، ایسے موقع پر کہتے ہیں جہاں کچھ نفع نہ ہو تو نقصان بھی نہ ہو

गाजर की पूँगी बजी तो बजी, नहीं तो तोड़ खाई के हिंदी अर्थ

  • जो चीज़ कई तरह से काम आ सकती हो अर्थात एक काम न आए गी तो दूसरे काम आ जाए गी
  • ऐसे काम के लिए कहावत। जो हो जाए तो अच्छा, न हो तो भी अच्छा
  • बेबुनियाद और कमज़ोर वस्तु का क्या ए'तिबार, ऐसे मौक़ा पर कहते हैं जहाँ कुछ लाभ ना हो तो नुक़्सान भी ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words