تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"geezer" کے متعقلہ نتائج
geezer کے لیے اردو الفاظ
geezer کے اردو معانی
- عجیب آدمی
- جھلا
geezer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अजीब आदमी
- झल्ला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان
جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے
گُذارَہ راشَن
(حیوانیات) غذا کی اس مقدار کا نام جو کسی جانور کو اس مدت کے دوران میں کھلائی جاتی ہے جب وہ کوئی کام نہ کرتا ہو اور نہ ہی اس سے کوئی پیداوار حاصل ہو رہی ہو.
گُزَر نامَہ
(بمعنی گزارش نامہ) وہ فرمان یا پروانہ جس کی مدد سے کوئی کسی شاہراہ سے ہوتا ہوا آگے جا سکتا ہے، راہ داری کا پروانہ، پاسپورٹ
گُزَر بُلَنْدی
(معماری) زینے کے راستے کی بلندی ، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے زریعے طے کرتے ہیں (انگ : Head Way) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (geezer)
geezer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔