تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزار" کے متعقلہ نتائج

گُزار

گزر، رسائی، پہنچ، آنا جانا

گُزارَہ

گزر بسر، اوقاتِ بسری، گزر اوقات

گُزارے

گزارہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

گُزاری

چھٹکارا، ریائی

گُزارْنا

(وقت یا ساعت) بسر کرنا، کاٹنا

گُزارانَہ

گذر اوقات کی رقم ، وظیفہ

گُزارِندَہ

گُزارہ خور

تنخواہ یا وظیفہ پانے والا، وظیفہ یاب ملازم، نوکر

گُزارَہ دار

جو وظیفہ پاتا ہو

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارَہ ہونا

گزارہ کرنا کا لازم، اوقات بسری ہونا، کٹنا، گزر بسر ہونا

گُزارَہ کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارے کی ناؤ

۔ وہ کشتی جس پر سوار ہوکر مسافر دریا یانہر سے پار ہوں۔

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارَہ اَلاؤُنْس

وہ مقررّہ رقم جو گزرا اوقات کے لئے ملے ، وظیفہ .

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارے کی ناؤ

وہ کشتی جس پر سوار ہو کر مسافر دریا یا نمبر سے ہار ہوں ، ہار اتارنے کی ناو ، گھاٹ کی ناؤ .

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارے کا جھونپْڑا

وہ مکان جس میں مشکل اور تنگی و ترشی سے گزر اوقات ہو ، دن کانٹے کا مکان .

گُزارے کی شَکْل نِکالْنا

گُزارے کی صُورَت بَنْنا

رک : گزارے کی شکل نکلنا ، گزر کی اوقات کی سیل پیدا ہونا .

گُزارے کی صُورَت نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، فکر معاش کرنا ؛ کمائی کی تدبیر کرنا

گُزارے کی صُورَت نِکالْنا

گُزارے کی شَکْل نِکَلْنا

کمائی کی صورت نکلنا ، نوکری کی تدبیرہونا ، زریعۂِ معاش ہونا .

رَہ گُزار

راہ گزار، رستہ، سڑک

گِلَہ گُزار

مدعی

مالِیَّہ گُزار

مالیہ ادا کرنے والا ، لگان ادا کرنے والا۔

گَرِیوَہ گُزار

پہاڑوں کو عبور کرنے والا، پہاڑوں پر آسانی سے گزرنے والا.

سَجْدَہ گُزار

سجدہ کرنے والا، نماز پڑھنے والا، کنایۃََ: معتقد

عَمَل گُزار

عامل ، تحصیلدار

عَرْض گُزار

التجا کرنے والا، درخوست کرنے والا

عِنان گُزار

باگ ڈھیلی کر کے چلنے والا، تیز رفتار

اِطاعَت گُزار

فرماںبردار، مطیع

طاعَت گُزار

اطاعت گزار، حکم ماننے والا، فرماں بردار

ہَدِیَّہ گُزار

ہدیہ پیش کرنے والا ، جو تحفہ دے ۔

تَہَجُّد گُزار

تہجد کی نماز پابندی سے پڑھنے والا، نماز تہجد کا پابند

مُرافَعَہ گُزار

اپیل دائر کرنے والا ۔

شِکْوَہ گُزار

شکایت کرنے والا، شکوہ سنج، گلہ کرنے والا، فریادی

دَشْنَہ گُزار

خنجر گھونپنے والا، چھری یا کٹاری مارنے والا، خنجر یا چھری وغیرہ چلانے کے فن سے واقف یا اس کا ماہر

عِبادَت گُزار

عبادت کرنے والا، صوم و صلواۃ کا پابند، عابد

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

گوش گُزار ہونا

کان میں پڑنا ، سننے میں آنا ، اطلاع ہونا ، خبر ہونا

نا گُزار

(آب پاشی) وہ پشتہ یا بند جس میں پانی کی نکاسی کے لیے نالیاں نہ ہوں ، مزاحم آب ۔

دُنِیا گُزار

دنیا دار ، مطلبی شخص.

سَر گُزار

۱. سر کو توڑ کر گُزر جانے والا ، بہت تیز اور زبردست.

جان گُزار

۔(ف) صفت۔ جانگزا۔ جان گھلانا۔ فکر کرنا۔ تردّد کرنا۔ ؎

حَق گُزار

انصاف کرنے والا، حق ادا کرنے والا؛ دیانت دار، سچّا؛ مخلص

شِکایَت گُزار

شکایت بیان کرنے والا، داد خواہ

سُخَن گُزار

رک : سُخن گو.

خَنْجَر گُزار

خنجر چلانے والا، خنجر زنی کرنے والا، خنجر چلانے میں ماہر

دُشْوار گُزار

جہاں سے گزرنا مشکل ہو، مشکل طلب، کٹھن، دِقت طلب

بَرْق گُزار

برقی قوت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ میں پہنچانےکا واسطہ اور ذریعہ

شُکْر گُزار

شُکر ادا کرنے والا، احسان ماننے والا، ممنون

آبْ گُزار

نہر، گول

تیغ گُزار

تلوار چلانے والا ، شمشیر زن.

باز گُزار

اَخْبار گُزار

خبریں پہنچانے والا ، پرچہ نویس ، جاسوس ، مخبر.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزار کے معانیدیکھیے

گُزار

guzaarगुज़ार

اصل: فارسی

وزن : 121

گُزار کے اردو معانی

مذکر، لاحقہ

  • گزر، رسائی، پہنچ، آنا جانا
  • گزر گاہ، باہر نکلنے کا راستہ

اسم، مذکر

  • (ف۔ املا ذال سے غلط ہے)، (کرکبات میں) ادا کرنے والا، جیسے نماز گزار، خدمت گزار، رسائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of guzaar

Masculine, Suffix

  • pass
  • passing
  • paying, remitting
  • performing, executing

Noun, Masculine

  • exit, a way or passage out
  • payer
  • performer

गुज़ार के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग, प्रत्यय

  • गुजारने (अर्थात् करने, देने या सामने लाने) वाला (यौ० के अंत में)
  • दे. ‘गुजर’, निबाहना, बसर करना, “गुज़ार दें तेरे ग़म में जो उम्र-खिज्र मिले।” (प्रत्य.) करनेवाला, जैसे—‘खिमतगुज़ार खिदमत करनेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone