تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزرا" کے متعقلہ نتائج

گُزرا

جو گزر گیا ہو ، جو چلا گیا ہو ؛ جو ختم ہو گیا ہو ؛ گیا کے ساتھ بطور تابع مستعمل.

گُزرانَہ

گزر بسر کی رقم جو سرکار کی طرف سے مقرر کی جائے، تنخواہ، وظیفہ وغیرہ

گُزرانْنا

پیش کرنا، دینا

گَیا گُزرا ہُوا

۔(دہلی) رائیگاں گیا۔ لکھنؤ میں گیا گزرا۔

گَیا گُزرا

باز آیا

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزرا کے معانیدیکھیے

گُزرا

guzraaगुज़रा

نیز : گُذْرا

وزن : 22

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

گُزرا کے اردو معانی

  • باز آیا .
  • گزارنے یا ادا کرنے والا کے معنوں میں مرکبّات کا جزوِ دوم جیسے : نماز گزرا ، خدمت گزار ، گوش گزار وغیرہ .
  • جو گزر گیا ہو ، جو چلا گیا ہو ؛ جو ختم ہو گیا ہو ؛ گیا کے ساتھ بطور تابع مستعمل.

شعر

Urdu meaning of guzraa

  • Roman
  • Urdu

  • baaz aaya
  • guzaarne ya ada karne vaala ke maaano.n me.n murakkabaat ka juzo-e-dom jaise ha namaaz guzraa, Khidamataguzaar, gosh guzaar vaGaira
  • jo guzar gayaa ho, jo chala gayaa ho ; jo Khatm ho gayaa ho ; gayaa ke saath bataur taabe mustaamal

English meaning of guzraa

  • pass, go, decline, die

गुज़रा के हिंदी अर्थ

  • गुज़ारने या अदा करने वाला के माअनों में मुरक्कबात का जुज़ो-ए-दोम जैसे : नमाज़ गुज़रा, ख़िदमतगुज़ार, गोश गुज़ार वग़ैरा
  • जो गुज़र गया हो, जो चला गया हो; जो ख़त्म हो गया हो
  • बाज़ आया

گُزرا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزرا

جو گزر گیا ہو ، جو چلا گیا ہو ؛ جو ختم ہو گیا ہو ؛ گیا کے ساتھ بطور تابع مستعمل.

گُزرانَہ

گزر بسر کی رقم جو سرکار کی طرف سے مقرر کی جائے، تنخواہ، وظیفہ وغیرہ

گُزرانْنا

پیش کرنا، دینا

گَیا گُزرا ہُوا

۔(دہلی) رائیگاں گیا۔ لکھنؤ میں گیا گزرا۔

گَیا گُزرا

باز آیا

ہَمیشَہ رو کے ہی جَنَم گُزرا

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone