تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجَر‌ بَھتّا" کے متعقلہ نتائج

گَجَر‌ بَھتّا

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجَر‌ بَھتّا کے معانیدیکھیے

گَجَر‌ بَھتّا

gajar-bhattaaगजर-भत्ता

نیز : گَجَر بَھتَّہ

اصل: سنسکرت

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

گَجَر‌ بَھتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) مذکر اُبلی ہوئی گاجر یں۔
  • کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

Urdu meaning of gajar-bhattaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muzakkar ublii hu.ii gaajar ya.n
  • kadduu kash kii hu.ii gaajre.n jo chaavlo.n aur duudh ke saath ya sirf duudh me.n ubaalii jaatii hain, pakkii hu.ii shakl me.n gajriilaa bhii kahaa jaataa hai

English meaning of gajar-bhattaa

Noun, Masculine

  • a dish of boiled carrots and rice
  • dish made of grated carrots and rice boiled in milk and mixed with sugar and cream

गजर-भत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = गजर भात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَجَر‌ بَھتّا

کدّو کش کی ہوئی گاجریں جو چاولوں اور دودھ کے ساتھ یا صرف دودھ میں ابالی جاتی ہیں، پکی ہوئی شکل میں گجریلا بھی کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجَر‌ بَھتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجَر‌ بَھتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone