تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزَر" کے متعقلہ نتائج

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گُزَرنا

جانا ، چلنا.

گُزَر گاہ

راہ، راستہ، گزرنے کی جگہ

گُزَر ہونا

کسی طرف جا نکلنا، اتفاق سے جانا (گزر کرنا کا لازم)

گُزَر نامَہ

(بمعنی گزارش نامہ) وہ فرمان یا پروانہ جس کی مدد سے کوئی کسی شاہراہ سے ہوتا ہوا آگے جا سکتا ہے، راہ داری کا پروانہ، پاسپورٹ

گُزَر بَسَر ہونا

live, subsist

گُزَر اَوقات ہونا

live, subsist

گُزَر گاہِ عام

شارع عام، عام راستہ، شاہراہ، بڑی سڑک

گُزَرِ عام

شارع عام ، عام راستہ ، عام راہ ، سب کے آنے جانے کا راستہ .

گُزَر بَسَر

زندگی کا بسر ہونا

گُزَر آب

aqueduct, canal

گُزَر گاہِ دَرِیا

وہ علاقہ یا زمین جس پر دریا کا پانی بہتا ہے، دریا کا راستہ

گُزَر بان

(دکان داری) بھیری والوں اور پھڑیوں سے تہ بازداری (کرایہ زمین) وصل کرنے والا

گُزَر جانا

گزرنا، چلا جانا، نکل جانا، راستہ سے نکل جانا

گُزَر بانی

پہرہ داری ، پاسبانی.

گُزَر کَرْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا، اتفاق سے جا نکلنا

گُزَر جائے گی

عمرکٹ جائے گی، عمر بسر ہوجائے گی

گُزَر بُلَنْدی

(معماری) زینے کے راستے کی بلندی ، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے زریعے طے کرتے ہیں (انگ : Head Way) .

گُزَر کی صُورَت

ذریعۂ معاش ، گزر بسر کا وسیلہ .

رَہ گُزَر

راہ گزار، راستہ

راہ گُزَر

راستہ، راہ

دو طَرْفَہ گُزَر

دونوں جانب آمد و رفت .

مَشْعَل رَہْ گُزَر

راستے کی شمع، مشعل راہ

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

عُمْر گُزَر جانا

زندگی ختم ہو جانا، مر جانا، زندگی صرف ہونا

مِیعاد گُزَر جانا

وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

ہَوا کا گُزَر ہونا

۔ کسی کا گزر نہ ہونا کی جگہ۔؎

وہ زَمانَہ گُزَر گَیا

وہ وقت جاتا رہا

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

ضَبْط گُزَر

گزرگاہ عام میں سواریوں کی آمد و رفت کی نگرانی (انگریزی اردو فوجی فرہنگ)

یُو ہِیں گُزَر گَئی

اسی طرح بسر ہوگئی نیز ایسے ہی گزرجائے گی ، اسی طرح گزرجائے گی

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

جائے گُزَر

جانے کی جگہ، گزرنے کی جگہ، آنے جانے کا مقام جہاں مستقل قیام نہ ہو، سڑک، راستہ

آب گُزَر

پانی کے گزرنے کا بنایا ہوا راستہ، نہر، کاریز، نالی

گَشْت و گُزَر

گھومنا پھرنا ، ٹہلنا .

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

باقی زندگی بھی گزر جائے، عمررسیدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

فَرِشْتے خاں کا گُزَر نہ ہونا

کسی کی رسائی نہ ہونا

زَمانَہ آنکھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

رات گُزَر جانا

رات بسر کرنا ، رات ختم ہونا .

دُنْیا گُزَر جانا

موجودہ زندگی بسر ہونا ، وقت کٹنا .

وَقْت گُزَر جانا

وقت جاتا رہنا

قَیامَت گُزَر جانا

آفت آنا ؛ مصیبت پڑنا ؛ یکبارگی صدمے سے دوچار ہونا.

دَور گُزَر جانا

زمانہ بیت جانا.

سَنّاٹا گُزَر جانا

دہشت سے چُپ ہو جانا ، حیرت زدہ ہونا ؛ گھبرا جانا ؛ سٹپٹا جانا.

مُدَّتیں گُزَر جانا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

کَڑاکا گُزَر جانا

فاقے میں بسر ہونا ، بھوکا رہنا .

بَہُت گُزَر گَئی تھوڑی باقی ہے

رکھ : بہت کٹ گئی الخ

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

نا قابِلِ گُزَر

جس پر چلنا نا ممکن ہو ، جس پر ہو کر گزر نہ سکیں ۔

دِل میں گُزَر کَرْنا

ربط بڑھانا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا .

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزَر کے معانیدیکھیے

گُزَر

guzarगुज़र

نیز : گُذَر

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

گُزَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • رسائی ، پہنچ.
  • باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت
  • رستہ ، گذر گاہ.
  • بسر اوقات، گزربسر، مطلب براری
  • گھاٹ ، کنارہ ، ساحل.
  • چارہ، تدبیر
  • پار کر جانا ، عبور کرنا ، جانا ، گزرنا.
  • دخل، اثر (شاذ)
  • (کنایۃً) دخل ؛ شائبہ.
  • راستہ، سڑک
  • (عو) بازار ، ہاٹ.
  • ساتھ ساتھ رہنے یا زندگی گزرانے کا عمل، نباہ، گزارہ، گزارں
  • جانا ، روانہ ہونا.
  • عبور اترائی، ہار
  • بسر اوقات.
  • گزرنے کی حالت، آنا جانا، آمد و رفت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گُجَر

گوجر قبیلے کی عورت ، گجری ، گوجریا ؛ مراد : خوبصورت عورت.

شعر

Urdu meaning of guzar

  • Roman
  • Urdu

  • rasaa.ii, pahunch
  • baaryaabii, rasaa.ii, pahunch, aamad-o-rafat
  • rastaa, guzargaah
  • basar-e-auqaat, guzarabsar, matlababraarii
  • ghaaT, kinaaraa, saahil
  • chaaraa, tadbiir
  • paar kar jaana, ubuur karnaa, jaana, guzarnaa
  • daKhal, asar (shaaz
  • (kanaa.en) daKhal ; shaa.iba
  • raasta, sa.Dak
  • (o) baazaar, hauT
  • saath saath rahne ya zindgii guzraane ka amal, nibaah, guzaaraa, gazaara.n
  • jaana, ravaana honaa
  • ubuur utraa.ii, haar
  • basar-e-auqaat
  • guzarne kii haalat, aanaa jaana, aamad-o-rafat

English meaning of guzar

Noun, Masculine, Feminine

  • access, approach
  • admission, pass
  • existence in harmony (with), coexistence
  • livelihood, subsistence
  • passing, passage

गुज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • काल-क्षेप या जीवन-यापन की दृष्टि से होनेवाला निर्वाह। जैसे-सौ रुपए में गुजर करना पड़ता है।
  • किसी विन्दु या स्थान से होते हुए आगे बढ़ने की क्रिया या भाव।
  • निर्वाह, गुज़र-बसर, जीविका, रोगी, (पु.) प्रवेश, पहुँच, रसाई, आगमन, आमद ।।
  • रास्ता; घाट; राह; किसी स्थान से होकर आना-जाना अथवा निकलना
  • पहुँच; प्रवेश; पैठ
  • आमद; आगमन
  • गति; जाना
  • गुज़ारा; जीवनचर्या
  • बीतना (समय का)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزَر

باریابی، رسائی، پہنچ، آمد و رفت

گُزَرنا

جانا ، چلنا.

گُزَر گاہ

راہ، راستہ، گزرنے کی جگہ

گُزَر ہونا

کسی طرف جا نکلنا، اتفاق سے جانا (گزر کرنا کا لازم)

گُزَر نامَہ

(بمعنی گزارش نامہ) وہ فرمان یا پروانہ جس کی مدد سے کوئی کسی شاہراہ سے ہوتا ہوا آگے جا سکتا ہے، راہ داری کا پروانہ، پاسپورٹ

گُزَر بَسَر ہونا

live, subsist

گُزَر اَوقات ہونا

live, subsist

گُزَر گاہِ عام

شارع عام، عام راستہ، شاہراہ، بڑی سڑک

گُزَرِ عام

شارع عام ، عام راستہ ، عام راہ ، سب کے آنے جانے کا راستہ .

گُزَر بَسَر

زندگی کا بسر ہونا

گُزَر آب

aqueduct, canal

گُزَر گاہِ دَرِیا

وہ علاقہ یا زمین جس پر دریا کا پانی بہتا ہے، دریا کا راستہ

گُزَر بان

(دکان داری) بھیری والوں اور پھڑیوں سے تہ بازداری (کرایہ زمین) وصل کرنے والا

گُزَر جانا

گزرنا، چلا جانا، نکل جانا، راستہ سے نکل جانا

گُزَر بانی

پہرہ داری ، پاسبانی.

گُزَر کَرْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، گزرنا، اتفاق سے جا نکلنا

گُزَر جائے گی

عمرکٹ جائے گی، عمر بسر ہوجائے گی

گُزَر بُلَنْدی

(معماری) زینے کے راستے کی بلندی ، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے زریعے طے کرتے ہیں (انگ : Head Way) .

گُزَر کی صُورَت

ذریعۂ معاش ، گزر بسر کا وسیلہ .

رَہ گُزَر

راہ گزار، راستہ

راہ گُزَر

راستہ، راہ

دو طَرْفَہ گُزَر

دونوں جانب آمد و رفت .

مَشْعَل رَہْ گُزَر

راستے کی شمع، مشعل راہ

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

عُمْر گُزَر جانا

زندگی ختم ہو جانا، مر جانا، زندگی صرف ہونا

مِیعاد گُزَر جانا

وقت ِمقررہ ختم ہونا ، وعدے کا وقت پورا ہونا ، میعاد پوری ہونا ۔

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

ہَوا کا گُزَر ہونا

۔ کسی کا گزر نہ ہونا کی جگہ۔؎

وہ زَمانَہ گُزَر گَیا

وہ وقت جاتا رہا

دُنْیا گُزَر گاہ ہے

دنیا ایک راستہ ہے ، دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں .

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

ضَبْط گُزَر

گزرگاہ عام میں سواریوں کی آمد و رفت کی نگرانی (انگریزی اردو فوجی فرہنگ)

یُو ہِیں گُزَر گَئی

اسی طرح بسر ہوگئی نیز ایسے ہی گزرجائے گی ، اسی طرح گزرجائے گی

ہَوا کا گُزَر نَہ ہونا

ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔

ہَمیشَہ جَنَم روتے گُزَر گَئی

سدا رنج و غم میں مبتلا رہتے ہیں ، سدا مصیبت ہی میں مبتلا رہے ، ہمیشہ ہی تنگ دست رہے

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

جائے گُزَر

جانے کی جگہ، گزرنے کی جگہ، آنے جانے کا مقام جہاں مستقل قیام نہ ہو، سڑک، راستہ

آب گُزَر

پانی کے گزرنے کا بنایا ہوا راستہ، نہر، کاریز، نالی

گَشْت و گُزَر

گھومنا پھرنا ، ٹہلنا .

یِہ تھوڑی سی گُزَر جائے

باقی زندگی بھی گزر جائے، عمررسیدہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

فَرِشْتے خاں کا گُزَر نہ ہونا

کسی کی رسائی نہ ہونا

زَمانَہ آنکھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

وَقت گُزَر گَیا بات رَہ گَئی

برا وقت نکل گیا لیکن مدد نہ کرنے والے کی شکایت رہ گئی

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

رات گُزَر جانا

رات بسر کرنا ، رات ختم ہونا .

دُنْیا گُزَر جانا

موجودہ زندگی بسر ہونا ، وقت کٹنا .

وَقْت گُزَر جانا

وقت جاتا رہنا

قَیامَت گُزَر جانا

آفت آنا ؛ مصیبت پڑنا ؛ یکبارگی صدمے سے دوچار ہونا.

دَور گُزَر جانا

زمانہ بیت جانا.

سَنّاٹا گُزَر جانا

دہشت سے چُپ ہو جانا ، حیرت زدہ ہونا ؛ گھبرا جانا ؛ سٹپٹا جانا.

مُدَّتیں گُزَر جانا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

کَڑاکا گُزَر جانا

فاقے میں بسر ہونا ، بھوکا رہنا .

بَہُت گُزَر گَئی تھوڑی باقی ہے

رکھ : بہت کٹ گئی الخ

بات رَہ جاتی ہے وَقْت گُزَر جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

نا قابِلِ گُزَر

جس پر چلنا نا ممکن ہو ، جس پر ہو کر گزر نہ سکیں ۔

دِل میں گُزَر کَرْنا

ربط بڑھانا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا .

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

آپ سے گُزَر جانا

اپنی ہستی کو مٹا دینا، اپنے وجود کو محو کردینا

سَر سے گُزَر جانا

پانی کا سر سے اوپر یا ڈباؤ ہونا

آدْمِیَّت سے گُزَر جانا

انسانیت، شرافت اور تہذیب و اخلاق کی باتیں چھوڑ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone