تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ ہَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ ہَسْتی کے معانیدیکھیے
عالَمِ ہَسْتی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی کا عالم ؛ مراد : دنیا ، انسانوں کی دنیا.
شعر
کچھ آگے عالم ہستی سے گونجتا ہوں میں
کہ دل سے ٹوٹے ہوئے ساز کی صدا ہوں میں
سرگشتگی میں عالم ہستی سے یاس ہے
تسکیں کو دے نوید کہ مرنے کی آس ہے
اس عالم ہستی میں
یوں ہوں کہ میں گویا ہوں
English meaning of 'aalam-e-hastii
Noun, Masculine
- state of existence
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ ہَسْتی)
عالَمِ ہَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔