تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آڑ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
آڑ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- ركاوٹ، سدراہ، حائل
- (ہندو) كاجل كی ترچھی لكیر جو ہندو عورتیں اپنے ساتھ پر ہندی كے نیچے كھینچتی ہیں۔
- اوٹ، اولٹ، پردہ، وہ چیز جس كے پیچھے چھپ رہیں
- بچنے یا چھپنے كے لیے، پوشیدہ ہوجانے كی غرض سے۔
- بشت پناہ، مدد گار
- حد فاصل۔
- حفاظت، پناہ، پشت پناہی، مدد
- حیلہ، بہانہ، (جو اصلیت كو چھپانے كے لیے ہو)۔
- شرم، حجاب
- ضامن، كفیل، جیسے: روپیہ تو قرض مل جائے گا لیكن كسی كو آڑ دینا پڑے گا۔
- ضمانت پاكفالت۔
- كھیت كی حد ہندی كی منڈیر، مینڈ
- وقفے سے (وقت كا) فاصلہ دے كر
- وہ لكڑی جو كواڑوں كو كھلنے سے روكنے كے لیے پس پشت ہوتی ہے، دروازے كی لكڑی
- ٹیڑھ، كجی، ترچھاپن۔
- ٹیک، تكیہ؛ ٹیكن۔
- ڈھلان پر كھڑی ہوئی گاڑی كے پیچھے كے نیچے لگانے كی روک جس سے گاڑی اپنی جگہ قائم رہے اور آگے یا پیچھے نہ ہٹے
- ۔ (بانك بنوٹ) مخاصم كی كلائی كے نیچے سے ككڑی لے جاكر روكنے كا عمل۔
- ۔ بانک بنوٹ) حریف كی ضرب یا گرفت سے بچنے كے لیے پینترا بدل كر ہتھیار كو اس كے سامنے كردینے كا عمل تاكہ اس كا وار خالی جائے یا رک جائے، اڑنگا۔
- ۔ (برتن سازی) برتن كے كود كنارے سیدھے كرنے اور گڑھے گومڑے نكالنے كا (ٹھٹھیرے كا) ھتھوڑا جو چونچ كی شكل كا ہوتا ہے
- ۔ (لوہاری) چھا، لوہار كی بھٹی كا منھ كاپٹ جو اندر كی تپش كو روكتا ہے
- ۔ (معماری) پاڑكی كھڑی لكڑی كا جھوک روكنے اور سہارنے والی توچھی بندھی ہوئی لكڑی، اڑنگا۔
- ۔ (موسیقی) طبلہ كی تال میں لے كی ایک قسم جس میں كال پر ماترے گنے جاتے ہیں۔
- ۔ (موسیقی) ہاتھی دانت یا كسی اور چیز كی چھوٹی سی تختی جو سارنگی كے نچلے سرے (طبلی) كے اوپر تانت كے تاروں كو طبلی كی سطح سے ذرا اوپر اٹھائے ركھنے كے لیے لگی رہتی ہے اس كے اوپر تافت كے تار كھنچے ہوتے ہیں جس سے تار كی جھنكار صاف رہتی ہے، تاردان، ٹیك، گھوڑی۔
- ۔ ایک قسم كے بوائے ہوے اناج (تركاری وغیرہ) میں دوسرے قسم كے اناج (یا تركاری وغیرہ) كی آڑی پٹی
شعر
تیر و کمان آپ بھی محسنؔ سنبھالیے
جب دوستی کی آڑ میں خنجر دکھائی دے
میں کسی سے اپنے دل کی بات کہہ سکتا نہ تھا
اب سخن کی آڑ میں کیا کچھ نہ کہنا آ گیا
کہتی ہے اے ریاضؔ درازی یہ ریش کی
ٹٹی کی آڑ میں ہے مزا کچھ شکار کا
Urdu meaning of aa.D
- Roman
- Urdu
- rukaavaT, sadraah, haa.il
- (hinduu) kaajal kii tirchhii lakiir jo hinduu aurte.n apne saath par hindii ke niiche khiinchtii hai.n
- oT, olaT, parda, vo chiiz jis ke piichhe chhip rahe.n
- bachne ya chhapne ke li.e, poshiida hojaane kii Garaz se
- bishat panaah, madadgaar
- hadd-e-faasil
- hifaazat, panaah, pushtapnaahii, madad
- hiila, bahaanaajuu asliiyat ko chhipaane ke li.e ho)
- shram, hijaab
- zaamin, kafiil, jaiseh rupyaa to qarz mil jaa.egaa lekin kisii ko aa.D denaa pa.Degaa
- zamaanat pa kafaalat
- khet kii had hindii kii munDer, mainD
- vaqfe se (vaqt ka) faasila de kar
- vo lakk.Dii jo kivaa.Do.n ko khulne se rokne ke li.e pasepusht hotii hai, darvaaze kii lakk.Dii
- Te.Dh, kajii, tirchhaapan
- Tek, takiya; Tekan
- Dhalaan par kha.Dii hu.ii gaa.Dii ke piichhe ke niiche lagaane kii rok jis se gaa.Dii apnii jagah qaayam rahe aur aage ya piichhe na haTe
- ۔ (baank banoT) muKhaasim kii kalaa.ii ke niiche se kak.Dii le jaakar rokne ka amal
- ۔ baank banoT) hariif kii zarab ya girifat se bachne ke li.e paintraa badal kar hathiyaar ko is ke saamne kardene ka amal taaki is ka vaar Khaalii jaaye ya ruk jaaye, a.Dangaa
- ۔ (bartan saazii) bartan ke kuud kinaare siidhe karne aur ga.Dhe gom.De nikaalne ka (ThaThere ka) hatho.Daa jo chonch kii shakl ka hotaa hai
- ۔ (lohaarii) chhaa, lohaar kii bhaTTii ka mu.nh ka puT jo andar kii tapish ko roktaa hai
- ۔ (maamaarii) paa.Dkii kha.Dii lakk.Dii ka jhuuk rokne aur sahaarne vaalii tochhii bandhii hu.ii lakk.Dii, a.Dangaa
- ۔ (muusiiqii) tabla kii taal me.n le kii ek qism jis me.n kaal par maatre gine jaate hai.n
- ۔ (muusiiqii) haathiidaant ya kisii aur chiiz kii chhoTii sii taKhtii jo saarangii ke nichle sire (tablii) ke u.upar taant ke taaro.n ko tablii kii satah se zaraa u.upar uThaa.e rakhne ke li.e lagii rahtii hai is ke u.upar taafat ke taar khinche hote hai.n jis se taar kii jhankaar saaf rahtii hai, taardaan, Tek, gho.Dii
- ۔ ek kism ke bvauy ho.ii anaaj (tarkaarii vaGaira) me.n duusre kism ke anaaj (ya tarkaarii vaGaira) kii aa.Dii paTTii
English meaning of aa.D
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- anything natural or man-made behind which one can hide, cover, covert, hide, screen, fence, wall
- crookedness, curvature
- curtain
- guarantee, surety
- obstacle, hindrance
- safety, protection, support
- shame, abash
- stratagems, ploy, guise
Adverb
- at interval
आड़ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओट, पर्दा, वो चीज़ जिसके पीछे छुप रहें, रुकावट, बाधा,विघ्न, पीछे, बचने या छुपने के लिए.
- बहाना,बचाव,आश्रय, रोक, टेक, शर्म.
- ज़मानतदार,प्रतिभू जैसे: रुपया तो क़र्ज़ मिल जाएगा लेकिन किसी को आड़ देना पड़ेगा
- खेत की सीमांकन की मुंडेर, मेंड़.
- काजल की तिरछी लकीर जो औरतें अपने माथे पर बिंदी के नीचे खींचती हैं,माथे का टीका; आड़ा तिलक.
- वो लकड़ी जो किवाड़ों को खुलने से रोकने के लिए किवाड़ के पीछे लगी होती है.
- टेढ़, तिरछापन.
- ढलान पर खड़ी हुई गाड़ी के पीछे नीचे लगाने की रोक जिससे गाड़ी अपनी जगह स्थिर रहे और आगे या पीछे न हटे.
- (संगीत) तबला की ताल में लय का एक प्रकार जिसमें काल पर मात्रे गिने जाते हैं,
- प्रतिद्वंद्वी के वार या पकड़ से बचने के लिए पैंतरा बदल कर हथियार को उसके सामने कर देने की प्रक्रिया, अड़ंगा.
آڑ کے مترادفات
آڑ سے متعلق کہاوتیں
آڑ کے قافیہ الفاظ
آڑ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا
۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔
بَندَر گھاؤ
وہ زخم جو بڑھتا چلا جاتا ہے اچھا نہیں ہوتا، جب بندر کا زخم اچھا ہونے کے قریب ہوتا ہےتو وہ اسے پھر چھیل ڈالتا ہے
بَنْدَر کا گھاؤ
وہ زخم جو کبھی اچھا نہ ہو (بندر اپنے زخم کو بار بار کھجاتا رہتا ہے اس لیے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا)
تَکْلے کا گھاو
(لفظاً) چھوٹا سا زخم جو تکلے کی نوک سے ہوجاتا ہے ، (مجاذاً) خفیف سا صدمہ تکلیف یا نقصان .
تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا
۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔
موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
موزَہ کا گھاؤ بِیوی جانے یا پاؤں
رک : موزے کا گھاؤ الخ ، اپنی تکلیف کو انسان خود اچھی طرح سمجھتا ہے ۔
گَہْوارے کا تَعْوِیذ
(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.
موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ
خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔
مُوتْنے کا گھاؤ مِیاں جانے یا پانْو
ہر شخص چھپی جگہ سے خود ہی واقف ہو سکتا ہے ، پوشیدہ حال یا راز دوسرے کیا جانیں
دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ
دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaG
बाग़
.باغ
garden, cluster of trees, plantation
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast vaar kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Jo koi suragh malika ka lavega hazar ashrafi aur khilat (robe of honour) inam pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, courier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (آڑ)
آڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔