تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

نون مِرْچ لَگا ہُوا

جسے نمک اور مرچ لگایا گیا ہو ، مصالحے دار ، نمکین اور تیز ، چٹپٹا

گھاؤ

بڑا گہرا زخم، جسم پر کسی دھار دار چیز سے لگنے والا زخم

گھاؤ کَھپ

۔(ھ) صفت۔ ۱۔فضول خرچ کھاؤ اڑاؤ۔ تغلُّب کرنے والا۔ لوگوں کا مال کھا جانے والا۔ فریبی۔ دغا باز۔ ۲۔تغلّب۔ غبن۔ خیانت۔ تصررف بیجا۔

مُن٘ہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

سِیاہ مِرْچ

فلفل سِیاہ ، کالی مرچ .

شِمْلَہ مِرْچ

مرچ کی ایک قسم جو موٹی اور گول ہوتی ہے اور سبزی کی طرح پکا کر کھاتے ہیں

مُن٘ہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا

۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

پَلُّو میں گِرَہ لَگانا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کَھپْری مُن٘ہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

شان میں ہَٹَّہ لَگانا

عزت و مرتبہ میں فرق آنا ، بے عزتی ہونا ۔

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا

کام بھی ہو جائے اور نقصان یا خرچ بھی نہ ہو

سِیاہ مِرْچ کا پَتَّھر

(طِب) کالی مِرْچ میں پائے جانے والے پتّھر کے چھوٹے چھوٹے ٹُکرے جو بطور دوا اِستعمال ہوتے ہیں .

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

سین٘دھا نون

پہاڑی نمک ، معدنی نمک .

کَرْنا میں نون مِرْچ لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

نُون غُنَّہ

وہ ’ن‘ جو ناک میں بولا جاتا ہے، یہ بغیر حرکت کے ہوتا ہے اور علیحدہ لکھا جائے تو اس میں نقطہ نہیں لکھتے

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا

رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .

نُونِ حالِیَہ

(قواعد) نون غنہ جو فارسی الفاظ کے آخر میں کسی کام کے جاری ہونے کا پتا دیتا ہے ؛ جیسے : روا (چلنے والا) سے رواں (چلتا ہوا) (عموماً الف کے ساتھ ؛ جیسے : رقص سے رقصاں ، گریہ سے گریاں)

نُونِ ظاہِر

رک : نون ثقیلہ

نُونِ خَفِیفَہ

(قواعد) وہ نون جو ہلکی آواز کے ساتھ پڑھا جائے (وہ نون جو قرآن شریف میں دو جگہ سورۂ یوسف اور سورۂ اقراء میں آیا ہے)

نُونِ نافِیَہ

(قواعد) وہ نون جو نفی کے معنی دیتا ہے اور لفظ کے شروع میں آتا ہے ؛ جیسے : نمعلوم ، نگفتہ ، ندیدہ وغیرہ .

نُون کا اِعْلان

(عروض) حرف ن کو پوری طرح ظاہر کرنا یا پڑھا جانا ، ن کا اعلان کے ساتھ پڑھا جانا ؛ جیسے : زمین و زماں و مکین و مکاں میں زمین اور مکین کا نون .

نُون ثَقِیلَہ ثَقِیلَہ

(قواعد) مراد : نون جس کا تلفظ پورا ادا کیا جائے ، نون معلن (غنہ کے برعکس)

نُونِ مُعْلِن

(قواعد) وہ نون جو خوب ظاہر کر کے پڑھا یا بولا جائے (نون غنہ کے برعکس) .

نُونِ مُعْلِنَہ

(قواعد) وہ نون جو خوب ظاہر کر کے پڑھا یا بولا جائے (نون غنہ کے برعکس) .

نُون پانی ٹِھیک ہونا

۔ذائقہ درست ہونا۔؎

اتنا نفع کھاؤ جتنا آٹے میں نون

زیادہ منافع کھانا اچھا نہیں

ہاتھوں میں مِن٘ہدی لَگانا

ہاتھوں پر مہندی ملنا ، ہاتھوں پر حنا بندی کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

کالَک مُنْہ میں لَگانا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

نُوَن مِرْچ لَگانا

اپنی طرف سے کسی بات یا واقعے کو دلچسپ یا مؤثر بنانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بات کہنا

گان٘ڑ میں تُھوک لَگانا

(فحش ؛ بازاری) ذلیل کرنا ، رُسوا کرنا ؛ دھوکا دینا.

آن٘کھوں میں سُرْمَہ لَگانا

سُرمہَ کاجَل آن٘کھوں میں لگانا

نُونِ مَنْقُوطَہ

(قواعد) نقطے والا نون ، نون معلنہ ، جس میں نون کا واضح اعلان ہو .

آن٘کھوں میں خاک لَگانا

کسی متبرک یا مقدس مقام کی خاک چٹکی میں لے کر آن٘کھوں سے مس کرنا.

نون مِرْچ لَگنا

بڑھا چڑھا کر بات کہی جانا ؛ بے جا تعریفیں ہو

نون مِرْچ لَگا

جسے نمک اور مرچ لگایا گیا ہو ، مصالحے دار ، نمکین اور تیز ، چٹپٹا

طَمان٘چَہ لَگانا

تھپّڑ لگانا .

مُن٘ہ لَگانا

بے تکلف ، گستاخ یا ڈھیٹ بنانا ، بے ادب کردینا ، سر چڑھانا ۔

چان٘دَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

نون بانْدْھنے کے لائِق بھی نَہِیں

چندی چندی ہوگیا ہے ، ُپرزہ ُپرزہ ہوگیا ہے (کپڑے کے چیتھڑے ہو جانے پر مستعمل)

نُون مِرْچ

نمک اور مرچ ؛ (مجازاً) ذائقہ ، چٹپٹا پن ۔

پاوں میں مِہْندی لَگانا

چلنے پھرنے کے قابل نہ ہونا ، آنے جانے میں تامل کرنا ، نہ آنے کا بہانہ بنانا .

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

ہَتیلی لَگانا

منھ پر ہاتھ رکھنا ، ہتھیلی سے منھ بند کر دینا ۔

ہیت لَگانا

وقف کردینا، نذرکرنا، وجہ بتانا، مقرر کرنا، مخصوص کرنا

کَہار لَگانا

(حمّالی) کہار کو سواری اٹھانے یا کسی دوسری خدمت کے لیے اجرت پر مقرر کرنا.

پَتَہ لَگانا

معلوم کرنا ، جاننا .

تُہْمَت لَگانا

جھوٹا الزام دینا، عیب لگانا (پر یا پہ کے ساتھ)

اِجارَہ لَگانا

جنگی ، محصول یا ٹیکس عائد کر دینا یا باندھ دینا .

نیہَہ لَگانا

دل لگانا، پیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا کے معانیدیکھیے

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

ghaav me.n-mirch lagaanaघाव में नोन-मिर्च लगाना

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا کے اردو معانی

  • ۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words