تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ" کے متعقلہ نتائج

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

مُوس کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

مُوس کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ کے معانیدیکھیے

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

bhiitar kaa ghaav, raanii jaane yaa raavभीतर का घाव, रानी जाने या राव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ کے اردو معانی

  • گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں
  • دل کی حالت تو جو اس کا مارا ہوا ہے وہی جان سکتا ہے

Urdu meaning of bhiitar kaa ghaav, raanii jaane yaa raav

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ke mu.aamalaat ko miyaa.n biivii hii jaante hai.n
  • dil kii haalat to jo is ka maaraa hu.a hai vahii jaan saktaa hai

भीतर का घाव, रानी जाने या राव के हिंदी अर्थ

  • घर के मु'आमलात को पति पत्नी ही जानते हैं
  • मन की व्यथा तो जो पीड़ित है वही जान सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

گھر کے معاملات کو میاں بیوی ہی جانتے ہیں

دِل کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

دلی رنج و غم کی اسی کو خبر ہوتی ہے جو اس میں مبتلا ہوتا ہے ، جس پر مصیبت پڑتی ہے اسکو وہی خوب سمجھتا ہے

مُوس کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

گُوجھے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

گھر کی تکلیفوں کو گھر والے ہی جانتے ہیں

موزے کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

مُوس کا گھاؤ بِیوی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

موزے کا گھاؤ رانی جانے یا راؤ

خانگی معاملات سے آدمی خود ہی خوب واقف ہوتا ہے ، اپنی تکلیف کو انسان آپ ہی اچھی طرح سمجھ سکتا ہے ؛ راز رازدار ہی کو معلوم ہوتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھیتَر کا گھاؤ، رانی جانے یا راؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone