تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ جانا" کے متعقلہ نتائج

آ جانا

آنا، پہونچ جانا، مل جانا، آمد ہونا

ہَوا آ جانا

خیال یا خواہش پیدا ہونا ، گمان ہونا ۔

وَلوَلَہ آ جانا

جوش آنا ، اُمنگ پیدا ہونا ۔

مَزَہ آ جانا

لطف حاصل ہونا ، لذت ملنا

وَعْدَہ آ جانا

قرض ادا کرنے کا وقت آنا ؛ ایفاے وعدہ کا وقت آنا.

ہِچکی آ جانا

کسی کے یاد کیے جانے کی علامت یا شگون کا ظاہر ہونا ، یاد آنا ، یاد کرنا (کہا جاتا ہے کہ کسی کے یاد کیے جانے پر ہچکی آتی ہے) ۔

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

طَبِیعَت آ جانا

رک : طبیعت آنا .

مُنْہ آ جانا

زبان اور منھ کے اندر آبلے پڑجانا ، منھ میں زخم ہونا

عاجِز آ جانا

تنگ آنا، سخت مایوس یا پریشان ہو جانا، ہار مان لینا

راہ پَر آ جانا

صحیح طریقے پر چلنا، ٹھیک ہونا، سنْبھلنا ؛ راضی ہونا.

ہَٹ پَر آ جانا

ضد پر آجانا ، اَڑ جانا ؛ اپنی بات منوانے پر اُتر آنا ۔

ہَٹ پَہ آ جانا

ضد پر آجانا ، اَڑ جانا ؛ اپنی بات منوانے پر اُتر آنا ۔

ہَوا پَر آ جانا

شیخی کرنا ، غرور و نخوت کرنا ، تعلّی کی لینا ، اترانا نیز ضد پر آنا ۔

رَسْتے پَہ آ جانا

غلطی یا غلط کاری کو چھوڑ کر راستی اختیار کرنا ، بگڑنے کے بعد سُدھر جانا ، کہا مان لینا ، ٹھیک ہونا ، دُرُست ہونا

رَسْتَہ پَر آ جانا

ٹھیک ہونا ، بُرائی چھوڑ کے بھلائی پر مائل ہونا ، نیک بن جانا ، بُرے کام ترک کرنا.

راسْتے پَہ آ جانا

قابو میں آنا ، ٹھیک ہو جانا .

عَدالَت پَر آ جانا

انصاف برتنا

کَہْنے میں آ جانا

قریب میں مبتلا ہو جانا ، جھان٘سے میں آجانا ، دھوکے میں پھن٘س جانا ، بہکانےمیں آ جانا.

ہَوا میں آ جانا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

رُعْب میں آ جانا

ڈر جانا، خوف میں آجانا، مرعوب ہوجانا.

ڈَنْڈے ہِلاتے آ جانا

بغیر کسی چیز کے یا کُچھ تحفہ لیے خالی ہاتھ آجانا

گَھمَن٘ڈ پَر آ جانا

اِترانے لگنا ، مغرورہوجانا ، شیخی کرنا .

جی تَن٘گ آ جانا

دل برداشتہ ہونا ، بیزار ہونا اکتا جانا.

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

کَہْنے سُنْنے پَر آ جانا

بہکانے پر کاربند ہونا ؛ دشمن وغیرہ کی بات کا اعتبار کر لینا ، کسی کی شکایت یا چغل خوری پر بغیرتحقیق یقین کر لینا.

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

عَلَم کے نِیچے آ جانا

کسی تحریک، منصوبہ یا نظریے کا حامی ہو جانا، کسی گروہ میں شامل ہو جانا

ذِہن میں بات آ جانا

سمجھ میں آ جانا، مان جانا، رضا مند ہو جانا

دَم ہونٹوں پَر آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

دَم ہونٹوں پَہ آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

شَرْم سے عَرَق آ جانا

شرم سے پسینہ پسینہ ہونا ، بہت شرمانا .

مُنہ پَر رَونَق آ جانا

چہرہ بشاش ہونا ، چہرے پر بشاشت آنا (عموما ًبیماروں کے لیے مستعمل) ۔

کَہْنے سُنْنے میں آ جانا

بہکانے پر کاربند ہونا ؛ دشمن وغیرہ کی بات کا اعتبار کر لینا ، کسی کی شکایت یا چغل خوری پر بغیرتحقیق یقین کر لینا.

ہونٹوں تَک پانی آ جانا

غرق ہونے کے قریب ہونا ، انتہائی پستی اور زوال کی حالت میں ہونا ، تباہی کے قریب ہونا ۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

رَقَبَۂ اِطاعَت میں آ جانا

پیروی اور تابعداری اختیار کرلینا، حاکمیت کو تسلیم کر لینا، تسلط میں آجانا.

راہِ راسْت پَر آ جانا

گُناہوں سے توبہ کرنا، نیکی کی راہ اِختیار کرنا.

ہَلْدی کی گِرَہ ہاتھ آ جانا

کام یابی کا گر معلوم ہو جانا ؛ تھوڑے سے مال یا پونجی پر نازاں ہونا ۔

ہاتھ آ جانا

حاصل ہونا، ملنا، دستیاب ہونا، میسر ہونا

ہات آ جانا

ملنا ، حاصل ہونا ، میسر ہونا (رک : ہاتھ آنا) ۔

مَنظَرِ عام پَر آ جانا

کھلی جگہ پر ہونا ؛ سب کے سامنے آنا ، گوشہ گیری نہ ہونا

سَر کا پَسِینَہ تَلووں کو آ جانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

چَھٹی کا دُودھ ہونٹوں پَر آ جانا

مصیبت کے زمانے میں گزشتہ عیش یاد آنا، سخت مصیبت میں گِھر جانا، نہایت تکلیف پہنچنا

مَعْرِضِ خَطَر میں آ جانا

خطرے میں مبتلا ہو جانا، آفت میں پھنس جانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

چوٹی ہاتھ آ جانا

کسی قسم کے دباؤ میں ہونا، قابو اور اختیار میں ہونا، چوٹی قبضے یا گرفت میں ہونا

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

ہاتھ میں آ جانا

حاصل ہونا ، ملنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا ، قبضے میں آنا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ہاتھوں ہاتھ آ جانا

دست بدست آنا ، جلدی آنا ، فوراً پہنچنا ۔

ہوش میں آ جانا

حواس میں آنا ، ہوشیار ہونا ، آپے میں آنا ، سنبھلنا ؛ عبرت پکڑنا ، عقل سیکھنا

ہاتھوں میں آ جانا

اختیار میں آنا ، قابو میں آنا ۔

دِل آ جانا

کسی سے محبت ہو جانا، دل کا کسی طرف مائل ہو جانا

وَقت آ جانا

موسم آجانا، رت آنا

مَوسَم آ جانا

کسی فصل کا اپنے موقع یا وقت پر وارد ہونا ؛ وقت ہونا ، موقع آنا ۔

نِینْد آ جانا

آنکھ لگ جانا ؛ سو جانا ؛ سونے کی خواہش ہونا ۔

مَزا آ جانا

بے حد لطف حاصل ہونا ۔

قَیامَت آ جانا

مصیبت ٹوٹنا ، بلا نازل ہونا ، آفت پڑنا.

دَور آ جانا

چکّر آجانا ، دورہ پڑجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آ جانا کے معانیدیکھیے

آ جانا

aa jaanaaआ जाना

  • Roman
  • Urdu

آ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آنا، پہونچ جانا، مل جانا، آمد ہونا

شعر

Urdu meaning of aa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aanaa, pahuunch jaana, mil jaana, aamad honaa

English meaning of aa jaanaa

Compound Verb

आ जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone