تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل ہاتھ میں آ جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

رَقَبَۂ اِطاعَت میں آ جانا

پیروی اور تابعداری اختیار کرلینا، حاکمیت کو تسلیم کر لینا، تسلط میں آجانا.

کَہْنے میں آ جانا

قریب میں مبتلا ہو جانا ، جھان٘سے میں آجانا ، دھوکے میں پھن٘س جانا ، بہکانےمیں آ جانا.

ہَوا میں آ جانا

ہوائے بد کے اثر میں مبتلا ہو جانا ؛ وبا میں آجانا

رُعْب میں آ جانا

ڈر جانا، خوف میں آجانا، مرعوب ہوجانا.

ہاتھ ہاتھ میں آ جانا

(کسی کا) ساتھ میسر آنا ، رفاقت نصیب ہونا ۔

ہاتھ میں آ جانا

حاصل ہونا ، ملنا ، ہاتھ لگنا ، قابو میں آنا ، قبضے میں آنا (رک : ہاتھ آنا) ۔

ذِہن میں بات آ جانا

سمجھ میں آ جانا، مان جانا، رضا مند ہو جانا

کَہْنے سُنْنے میں آ جانا

بہکانے پر کاربند ہونا ؛ دشمن وغیرہ کی بات کا اعتبار کر لینا ، کسی کی شکایت یا چغل خوری پر بغیرتحقیق یقین کر لینا.

سَنّاٹے میں آ جانا

حیرت زدہ ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا.

مُٹّھی میں آ جانا

قبضے میں آنا ، قابو میں آنا ، مسخر ہو جانا ، تابع ہو جانا

دِل آ جانا

کسی سے محبت ہو جانا، دل کا کسی طرف مائل ہو جانا

مَعْرِضِ خَطَر میں آ جانا

خطرے میں مبتلا ہو جانا، آفت میں پھنس جانا (عموماً جان کے ساتھ مستعمل)

چَھل بَٹّوں میں آ جانا

دھوکے میں آجانا، مکر و فریب میں آنا

رَفُو چَکَّر میں آ جانا

ہکا بکا رہ جانا، گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، حیران و ششدر ہو جانا، رفو کے تاگے کی طرح بے سروپا ہونا.

نَرغے میں آ جانا

مصیبت میں گھر جانا ، مبتلائے آفت ہو جانا ، آفت میں پھنس جانا، چاروں طرف سے گھر جانا ، گھیرے میں آنا ۔

دَم میں آ جانا

دھوکا کھانا، فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا، جھانسے میں آنا

سائے میں آ جانا

آسیب ہو جانا ، جھپیٹا ہو جانا.

نَظروں میں آ جانا

توجہ کے لائق سمجھا جانا ، عزت پانا ، باوقعت ہونا ۔

مَزے میں آ جانا

نفسانی خواہش میں مبتلا ہونا ، شہوت کی حالت میں آنا ، جماع پر راضی ہونا ۔

دَرْمِیان میں آ جانا

درمیان آنا ، بِیچ میں پڑنا ، دخل انداز ہونا ؛ حائل ہونا.

مَیدان میں آ جانا

صف آرائی کے واسطے کشادہ جگہ میں آنا ، سامنے آنا ، اکھاڑے میں اترنا ، ظاہر ہونا ؛ لڑنے کو آنا ، مقابلہ پر آنا ۔

وُجُود میں آ جانا

پیدا ہو جانا، ظاہر ہونا

گَھمَنڈ میں آ جانا

تکبر کرنا ، غرور کرنا ، گھمنڈ کرنا.

جَھپَٹ میں آ جانا

be hit by a running vehicle or animal

مُحاصَرے میں آ جانا

ہر طرف سے گھر جانا، قلعہ بند ہو جانا، چاروں طرف سے گھر جانا

مَوقُوفی میں آ جانا

موقوف ہونا ، برطرف ہونا

چَنگُل میں آ جانا

جال میں پھنسنا، الجھنا، پھندے میں پھسنا، قبضے میں آنا

فِقْروں میں آ جانا

فقروں یا باتوں میں آنا، ٹھگا جانا

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

ہوش میں آ جانا

غشی کی کیفیت سے نکلنا ، بے ہوشی دور ہونا ۔

ہاتھوں میں آ جانا

اختیار میں آنا ، قابو میں آنا ۔

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

ہَلْدی کی گِرَہ ہاتھ آ جانا

کام یابی کا گر معلوم ہو جانا ؛ تھوڑے سے مال یا پونجی پر نازاں ہونا ۔

تَلْوار میں بال آ جانا

شکستگی کے آثار ظاہر یونا ، تلوار میں نقص آجانا

ناک میں دَم آ جانا

بہت زیادہ متفکر اور پریشان ہونا

آنکھ میں پُھلی آ جانا

آنکھ میں سفید گرہ سی پڑ جاتی ہے اسے پھلی کہتے ہیں، بصارت جاتے رہنا

دَم دھاگے میں آ جانا

دھوکے میں آنا، فریب میں مبتلا ہو جانا

سَر میں سَفَیدی آ جانا

بال سفید ہو جانا ؛ بُوڑھا ہو جانا .

دَب سَٹھ میں آ جانا

مرعوب ہونا، دھمکی سے ڈرجانا

گانڑ گَلے میں آ جانا

(فحش ؛ بازاری) آنتیں گلے میں آ جانا ؛ اپنے ہاتھوں آپ آفت یا مصیبت میں پھنس جانا.

لَپیٹے جَھپیٹے میں آ جانا

بھوت پریت کا سایہ ہو جانا ، بھوت پریت کا اثر ہو جانا

ہاتھ آ جانا

حاصل ہونا، ملنا، دستیاب ہونا، میسر ہونا

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

ہاتھ میں پَڑ جانا

۔ ہاتھ آجانا۔

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل ہاتھ سے جانا

عاشق ہونا ؛ بے اختیار ہونا .

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

دِل میں گِرَہ پَڑ جانا

بدگمانی کا جڑ پکڑ لینا ؛ ملال پیدا ہونا ، رنجش ہونا .

آپ اَپنے دام میں آ جانا

hoist with (or by) one's own petard

مِزاج میں چِڑچِڑا پن آ جانا

بدمزاج ہوجانا ، طبیعت میں تلخی آجانا ۔

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

رُونگ رُونگ میں جان آ جانا

بہت خوشی حاصل ہونا

دِل ہاتھ میں ہونا

قبضہ ہونا ، کسی کی مرضی پر پوری طرح جلنا .

ہاتھ میں دِل رَکْھنا

۔ کسی کی ہر طرح دلجوئی کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل ہاتھ میں آ جانا کے معانیدیکھیے

دِل ہاتھ میں آ جانا

dil haath me.n aa jaanaaदिल हाथ में आ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل ہاتھ میں آ جانا کے اردو معانی

  • قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

Urdu meaning of dil haath me.n aa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaabuu haasil honaa, kisii ka mutiia ho jaana

दिल हाथ में आ जाना के हिंदी अर्थ

  • नियंत्रण प्राप्त करना, किसी के अधीन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل ہاتھ میں آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل ہاتھ میں آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone