تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہہ" کے متعقلہ نتائج

کَہہ

۔(ف۔ بالفتح کاہ کا مخفف) دیکھو کہربا۔

کَہاں

کس جگہ، کس طرف، کدھر

کَہِیْں

کسی جگہ، کسی مقام پر

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہیں

کہنا سے مضارع صیغہ جمع، تراکیب میں مستعمل

کَہا

(پورب) کیا.

کَہی

کہا (رک) کا متبادل صیفہ تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہْنی

رک : کہانی.

کہیا

کہا

کَہے

کہا، جس کی یہ محرف شکل ہے، بمعنی کہتا

کَہْنے

رک : کہنا جس کی یہ تعریفی شکل امالہ ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کَہْتے

کَہنا کا حالیۂ ناتمام بحالت جمع یا مغیّرہ مرکبات میں مستعمل

کَہِیے

یوں سمجھیے کہ، غنیمت ہے کہ

کَہِئے

مان لیجئے، گویا، ارشاد کیجئے

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کاہ

کٹی ہوئی سُوکھی گھاس، گھاس پھوس، تِنکا

کہاں کی

کہاں کا کی تانیث، کیسی، تراکیب میں مستعمل

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

کَہِیں کی

رک : کہیں کا جس کی یہ تانیث ہے.

کَہْنے کا

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کَہْناں

رک : کہنا.

کَہْنے کو

بظاہر، دیکھنے میں برائے نام، قول کی حد تک، عرفِ عام میں مشہور، محض نام کا، نام کو

کَہْنے کے

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کَہِیں ہو

کاش ایسا ہو ، خدا کرے ، ایسا ہو ، کاش.

کَہاں ہے

(کلمۂ استفہام انکاری) یعنی علم و فکر ، دانائی ، سازو سامان ، ذہانت ، لیاقت وغیرہ کہاں ہے ، کہیں بھی تو نہیں ہے.

کَہْتے ہی

رک : کہتے کے ساتھ ہی.

کَہْتے ہَیں

روایت ہے، لوگوں نے اس طرح بیان کیا ہے، کہا جاتا ہے

کَہِیں سے

کسی اونچے مقام سے (بطور طنز) ، کسی جگہ سے.

کَہاں سے

کدھر سے، کیسے، کس طرح، کیون٘کر

خاں

Title used by "pathaan", lord, prince

خوں

خون، لہو

کَہِیںسائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

کہنے میں

قابو میں، اختیار میں، بس میں، مطیع، فرمان٘بردار

کَہے سے

۔کہنے سے۔ حکم سے۔ ؎

کَہانی ہے

غلط ہے، صرف کہنے کی بات ہے، سب جھوٹ ہے

کَہِیْں نَہِیْں

۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

کَہْکَشاں

بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے، کاہکشاں

کَہہ دینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے.

قَیح

زخم کے اندر کا زردی مائل سفید مادہ، وہ پیپ جسمیں خون آمیزش نہ ہو

کَہہ دو

tell, say

کَہہ دے

tell, say

کَہا کَہی

بات، گفتگو، بحث، جھگڑا، تکرار

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

کَہہ جانا

برجستہ کہنا ؛ بتا دینا ، پیغام دینا .

کَہہ مُکْری

ایک قسم کی پہیلی جس میں ایک بات کہہ کر اس سے مکر جاتے ہیں اور دوسرا مطلب بیان کرتے ہیں، گویا ایک ہی پہیلی کے دو جواب ہوتے ہیں اور دونوں صحیح ہوتے ہیں، کہہ مکرنی

کانھ

خاوند.

کَہہ دِیجِیے

tell, say

کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے کچھ کہہ دینا، بے اختیار کہہ دینا

کَہہ بولْنا

کہہ دینا ، بیان کر دینا.

کَہہ چَلْنا

کہنے لگنا ، بیان کرنے لگنا.

کَہہ گُزَرْنا

کہہ ڈالنا، بیان کر دینا، بتا دینا

کَہہ ڈالْنا

جو کچھ دل میں ہو اس کا برملا کر دینا، کہہ گزرنا، کہہ دینا، فوراً کچھ کہنا، بیان کر دینا

کَہہ مُکَرْنی

ایک قسم کی پہیلی جس میں ایک بات کہہ کر اس سے مکر جاتے ہیں اور دوسرا مطلب بیان کرتے ہیں، گویا ایک ہی پہیلی کے دو جواب ہوتے ہیں اور دونوں صحیح ہوتے ہیں، کہہ مکری

قاہ

आज्ञाकारिता, फ़र्माबरदारी।

کَہہ بھیجْنا

کہلا بھیجنا ، پیام بھیجنا ، کسی کے ذریعے سے اطلاع دینا .

کَہاں کَہاں

کس کس جگہ ، ہر جگہ.

کَہِیں اَور

کسی دوسری جگہ، کسی دیگر مقام پر، کسی دورے کے پاس، کسی اور جگہ، مٹھائی اس دکان پر نہیں ہے تو کہیں اورسے لاؤ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone