تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہُوں" کے متعقلہ نتائج

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

کَہُوں تو ماں ماری جائے اور نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

کیا کَہُوں

مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا

سَچ کَہُوں

ٹھیک ٹھیک کہوں ، حقیقت بتاؤں ، راز فاش کروں .

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

اُس موقع پر مُستعمل جہاں سچ اور جُھوٹ دونوں کے اظہار میں مُشکل پیش آتی ہو .

آپ بِیْتی کَہُوں کِہ جَگ بِیْتی

اپنے پر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

پُوچھو زَمِین کی کَہُوں آسْمان کی

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

نَہ تُو کَہہ میری نَہ میں کَہُوں تیری

تم میرا عیب چھپاؤ ، میں تمہارا عیب چھپاؤں گا ۔

زُبان کی سی کَہُوں یا تَلْوار کی سی

صاف صاف کہوں یا مُنھ دیکھتی کہوں

زُبان کی سی کَہُوں یا تَلْوؤں کی سی

صاف صاف کہوں یا منھ دیکھتی کہوں

مَن کی مُرّی کِس سے کَہُوں پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

اپنی تکلیف یا بھوک کس سے کہوں پیٹ دبا کر خاموش ہو رہتی ہوں

آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی

اپنے اوپر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

مَیں کَب کَہُوں تِیرے بیٹے کو مِرگی آتی ہے

کوئی بات بظاہر چھپانا مگر بہانے سے جتا دینا

وہی تو کہوں

۔(دہلی) مجھے خود ہی یہ خیال آتا ہے۔(ابن الوقت) شارپ۔ وہی تو کہوں نہ تو آپ کی صورت ان کی صورت سے ملتی ہے اور نہ ان کی وضع تو بالکل صاحب لوگوںکی سی ہے۔

دِھی رِی مَیں تُجھ کو کَہُوں بَہُوری تُو کان دَھر

بیٹی کو نصیحت کی جاتی ہے براہ راست بہو سے نہیں کہا جاتا ، کسی کو سُنانے کے لئے دوسروں کو نصیحت کرنے کے موقع پر مستعمل .

مَن کی ماری کاسے کَہُوں، پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

مَیں بھی کَہوں

ایسے مقام پر بولا جاتاہے جہاں کسی کیفیت کو دیکھ کر اس کا سبب سمجھ میں نہ آئے ، میں نے بھی سوچا ؛ میری سمجھ میں نہ آیا ؛ میں بھی سوچوں ۔

دِھر یاری میں تُجھ سے کَہُوں بَہُور یاری تُو کان کَر

(دِھریا - بیٹی - بَہوریا - بہو)

دھیا تاکو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

تلووں کی سی کہوں یا دل کی سی

جہاں رشوت خوار تذبذب میں ہو تو کہتے ہیں، سچی بات کہوں یا رشوت کی وجہ سے جھوٹ کہوں

تلووں کی سی کہوں یا جیبھ کی سی

تلووں کی سی کہوں یا جیب کی سی

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں

لڑکی تیرا بیاہ کردیں، کہا میں کیسے کہوں

جہاں کسی بات کی خواہش ہو لیکن کہہ نہ سکیں وہاں بولتے ہیں

سائِیں سے سانچی کہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میری پَت رہے سکھیوں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

زَبان کِی سی کَہوں یا تَلْوار کی سی

صاف صاف کہوں یا منہ دیکھی کہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہُوں کے معانیدیکھیے

کَہُوں

kahuu.nकहूँ

وزن : 12

دیکھیے: کَہْنا

  • Roman
  • Urdu

کَہُوں کے اردو معانی

  • کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of kahuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • kahnaa (ruk) ka maGiiXyaraa suurat ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of kahuu.n

  • say, speak, tell

कहूँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ० = कहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

کَہُوں تو ماں ماری جائے اور نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

کیا کَہُوں

مجبور ہوں، کچھ نہیں کہہ سکتا

سَچ کَہُوں

ٹھیک ٹھیک کہوں ، حقیقت بتاؤں ، راز فاش کروں .

خُدا کی خُدائی اَور مُحَمَّد کی بادْشَاہی مَیں کَہُوں پَر کَہُوں

(عو) یہ حق بات ہے اس کے کہنے میں کسی جگہ پاک نہئں.

سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

اُس موقع پر مُستعمل جہاں سچ اور جُھوٹ دونوں کے اظہار میں مُشکل پیش آتی ہو .

آپ بِیْتی کَہُوں کِہ جَگ بِیْتی

اپنے پر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

پُوچھو زَمِین کی کَہُوں آسْمان کی

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

نَہ تُو کَہہ میری نَہ میں کَہُوں تیری

تم میرا عیب چھپاؤ ، میں تمہارا عیب چھپاؤں گا ۔

زُبان کی سی کَہُوں یا تَلْوار کی سی

صاف صاف کہوں یا مُنھ دیکھتی کہوں

زُبان کی سی کَہُوں یا تَلْوؤں کی سی

صاف صاف کہوں یا منھ دیکھتی کہوں

مَن کی مُرّی کِس سے کَہُوں پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

اپنی تکلیف یا بھوک کس سے کہوں پیٹ دبا کر خاموش ہو رہتی ہوں

آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی

اپنے اوپر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں

مَیں کَب کَہُوں تِیرے بیٹے کو مِرگی آتی ہے

کوئی بات بظاہر چھپانا مگر بہانے سے جتا دینا

وہی تو کہوں

۔(دہلی) مجھے خود ہی یہ خیال آتا ہے۔(ابن الوقت) شارپ۔ وہی تو کہوں نہ تو آپ کی صورت ان کی صورت سے ملتی ہے اور نہ ان کی وضع تو بالکل صاحب لوگوںکی سی ہے۔

دِھی رِی مَیں تُجھ کو کَہُوں بَہُوری تُو کان دَھر

بیٹی کو نصیحت کی جاتی ہے براہ راست بہو سے نہیں کہا جاتا ، کسی کو سُنانے کے لئے دوسروں کو نصیحت کرنے کے موقع پر مستعمل .

مَن کی ماری کاسے کَہُوں، پیٹ مَسوسا دے دے رَہُوں

اپنی تکلیف یا بھوک کس سے کہوں پیٹ دبا کر خاموش ہو رہتی ہوں

مَیں بھی کَہوں

ایسے مقام پر بولا جاتاہے جہاں کسی کیفیت کو دیکھ کر اس کا سبب سمجھ میں نہ آئے ، میں نے بھی سوچا ؛ میری سمجھ میں نہ آیا ؛ میں بھی سوچوں ۔

دِھر یاری میں تُجھ سے کَہُوں بَہُور یاری تُو کان کَر

(دِھریا - بیٹی - بَہوریا - بہو)

دھیا تاکو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

دھیا کو کہوں، بہریا تو کان دھر

جب نصیحت کسی کو کی جاتی ہے اور رخ کسی اور طرف ہو، کسی کو کہہ کر دوسرے کو نصیحت کرنا

تلووں کی سی کہوں یا دل کی سی

جہاں رشوت خوار تذبذب میں ہو تو کہتے ہیں، سچی بات کہوں یا رشوت کی وجہ سے جھوٹ کہوں

تلووں کی سی کہوں یا جیبھ کی سی

جہاں رشوت خوار تذبذب میں ہو تو کہتے ہیں، سچی بات کہوں یا رشوت کی وجہ سے جھوٹ کہوں

تلووں کی سی کہوں یا جیب کی سی

جہاں رشوت خوار تذبذب میں ہو تو کہتے ہیں، سچی بات کہوں یا رشوت کی وجہ سے جھوٹ کہوں

نہ میں کہوں تیری، نہ تو کہہ میری

جو شخص دوسرے پر عیب نہ لگائے گا تو دوسرا بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا، آپس کی رازداری کی نسبت بولتے ہیں

لڑکی تیرا بیاہ کردیں، کہا میں کیسے کہوں

جہاں کسی بات کی خواہش ہو لیکن کہہ نہ سکیں وہاں بولتے ہیں

سائِیں سے سانچی کہوں باج باج رے ڈھول، پَنچَن میری پَت رہے سکھیوں میں رہے بول

عورت کو چاہیے کہ خاوند کی نظروں میں سچّی رہے کیونکہ اسی طرح لوگوں میں اس کی عزت اور سہیلیوں میں اس کی اہمیت ہوتی ہے

زَبان کِی سی کَہوں یا تَلْوار کی سی

صاف صاف کہوں یا منہ دیکھی کہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone