تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہیں کا" کے متعقلہ نتائج

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

کَہِیں کا کَہِیں

اِدھر اُدھر، بہت دُور

کَہِیں کا ہونا

یکسو ہونا ، ایک طرف کا ہو جانا.

کَہِیں کا نَہِیں

آوارہ ہے ، بے ٹھکانا ہے ، برباد ، نامراد ہے.

کَہِیں کا کَہِیں پَہُنچانا

بہت زیادہ بڑھ جانا ، بہت دور تک چلا جانا.

کَہِیں کا ہو رَہْنا

کسی جگہ رہ پڑنا

کَہِیں کا ہو جانا

کسی جگہ رہ پڑنا

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

کَہِیں کا نَہِیں رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

کَہِیں کا نَہ رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

قَدَم کَہِیں کا کَہِیں پَڑْنا

ضعف یا نشے کی حالت میں پان٘و کا بہک کے بے جگہ پڑنا .

آیا بَڑا کَہِیں کا

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَھتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

میں اب کہیں کا نہ رہا

میں اب کسی کی طرف نہیں رہا، میں اب کسی لائق نہیں رہا، اب میں کسی کو منہ نہیں دکھا سکتا

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں سپاہی کا پُوت بھی پَڑھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کہیں کا کے معانیدیکھیے

کہیں کا

kahii.n-kaaकहीं-का

وزن : 122

مادہ: کَہِیْں

  • Roman
  • Urdu

کہیں کا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)
  • کیسا، کسی طرح کا، کہاں کا

Urdu meaning of kahii.n-kaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut zyaadaa, avval nambar ka, prle darje ka, bahut ba.Daa (bataur tanz-o-tahqiir aur halkii sii tambiiyaa
  • kaisaa, kisii tarah ka, kahaa.n ka

English meaning of kahii.n-kaa

  • of anywhere, of or belonging to somewhere
  • outlandish
  • queer, strange

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

کَہِیں کا کَہِیں

اِدھر اُدھر، بہت دُور

کَہِیں کا ہونا

یکسو ہونا ، ایک طرف کا ہو جانا.

کَہِیں کا نَہِیں

آوارہ ہے ، بے ٹھکانا ہے ، برباد ، نامراد ہے.

کَہِیں کا کَہِیں پَہُنچانا

بہت زیادہ بڑھ جانا ، بہت دور تک چلا جانا.

کَہِیں کا ہو رَہْنا

کسی جگہ رہ پڑنا

کَہِیں کا ہو جانا

کسی جگہ رہ پڑنا

کَہِیں کا نَہ رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

کَہِیں کا نَہِیں رَہْنا

فنا ہو جانا ، مر جانا.

کَہِیں کا نَہ رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

کَہِیں کا نَہیں رَکھا

کسی کام کا نَہ چھوڑا ، تباہ کر دیا ، برباد کر دیا.

قَدَم کَہِیں کا کَہِیں پَڑْنا

ضعف یا نشے کی حالت میں پان٘و کا بہک کے بے جگہ پڑنا .

آیا بَڑا کَہِیں کا

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَھتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

میں اب کہیں کا نہ رہا

میں اب کسی کی طرف نہیں رہا، میں اب کسی لائق نہیں رہا، اب میں کسی کو منہ نہیں دکھا سکتا

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

دِین و دُنْیا کَہِیں کا نَہ رَکْھنا

ہر طرح ذلیل و خوار ہونا

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں سپاہی کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہیں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہیں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone