تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہاں کی" کے متعقلہ نتائج

کہاں کی

کہاں کا کی تانیث، کیسی، تراکیب میں مستعمل

کَہاں کی بات کَہاں لے جانا

کسی بات کا غلط مطلب نکالنا ، غلط مفہوم لینا.

کَہاں کی بَلا پِیچھے لَگی

کوئی شے ناگوار ہوتی ہے تو تنگ آ کر کہتے ہیں

مِٹّی کہاں کی ہے

معلوم نہیں کہ مر کر کس جگہ دفن ہونگے ؛ کس جگہ موت آئے گی ۔

کَہاں کَہاں کی

۔کس کس جگہ کی۔ بنات النعش) اس لڑکے کی خاطر نہیں معلوم میں نے کہاں کہاں کی خاک چھانی۔

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کہاں کی کے معانیدیکھیے

کہاں کی

kahaa.n-kiiकहाँ-की

وزن : 122

مادہ: کَہاں جاؤُں

  • Roman
  • Urdu

کہاں کی کے اردو معانی

  • کہاں کا کی تانیث، کیسی، تراکیب میں مستعمل
  • تحقیر کے واسطے کہتے ہیں، بیجا اور بے موقع کی جگہ

Urdu meaning of kahaa.n-kii

  • Roman
  • Urdu

  • kahaa.n ka kii taaniis, kaisii, taraakiib me.n mustaamal
  • tahqiir ke vaaste kahte hain, bejaa aur be mauqaa kii jagah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کہاں کی

کہاں کا کی تانیث، کیسی، تراکیب میں مستعمل

کَہاں کی بات کَہاں لے جانا

کسی بات کا غلط مطلب نکالنا ، غلط مفہوم لینا.

کَہاں کی بَلا پِیچھے لَگی

کوئی شے ناگوار ہوتی ہے تو تنگ آ کر کہتے ہیں

مِٹّی کہاں کی ہے

معلوم نہیں کہ مر کر کس جگہ دفن ہونگے ؛ کس جگہ موت آئے گی ۔

کَہاں کَہاں کی

۔کس کس جگہ کی۔ بنات النعش) اس لڑکے کی خاطر نہیں معلوم میں نے کہاں کہاں کی خاک چھانی۔

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہاں کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہاں کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone