تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہاں ہے" کے متعقلہ نتائج

کَہاں ہے

(کلمۂ استفہام انکاری) یعنی علم و فکر ، دانائی ، سازو سامان ، ذہانت ، لیاقت وغیرہ کہاں ہے ، کہیں بھی تو نہیں ہے.

ہوش کَہاں ہے

ہوش نہیں ہے ۔

مُنْھ کَہاں ہے

۔کیا تاب و طاقت ہے۔ کیا مجال ہے۔؎ ؎

اَیسا کَہاں کا ہے

دنیا سے نرالا ہے (طنز کے طور پر)

دَولَت خانَہ کَہاں ہے

آپ کہاں کے رہنے والے ہیں

کَہاں جاتا ہَے

کس سے رابطے پیدا کیے جا رہے ہیں، کس سے ساز باز ہو رہی ہے، کس جگہ جاتا ہے، کس کے پاس جاتاہے

آپ کا گَھر کَہاں ہے

جو شخص بے وقوفوں کی سی باتیں کرتا ہے اُس سے کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ بڑے نادان ہیں

کَہاں کا اِرادَہ ہَے

کدھر جاتے ہو.

لاگ گَئی تَب لاج کَہاں ہے

جب دل کسی پر آجاتا ہے تو شرم و حیا کا لحاظ کم رہتا ہے .

لاگ گَئی تو لاج کَہاں ہے

جب دل کسی پر آجاتا ہے تو شرم و حیا کا لحاظ کم رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاں ہے کے معانیدیکھیے

کَہاں ہے

kahaa.n haiकहाँ है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کَہاں ہے کے اردو معانی

  • (کلمۂ استفہام انکاری) یعنی علم و فکر ، دانائی ، سازو سامان ، ذہانت ، لیاقت وغیرہ کہاں ہے ، کہیں بھی تو نہیں ہے.

Urdu meaning of kahaa.n hai

  • Roman
  • Urdu

  • (kalmaa-e-istifhaam-e-inkaarii) yaanii ilam-o-fikr, daanaa.ii, saazo saamaan, zahaanat, liyaaqat vaGaira kahaa.n hai, kahii.n bhii to nahii.n hai

कहाँ है के हिंदी अर्थ

  • (कलमा-ए-इस्तिफ़हाम-ए-इन्कारी) यानी इलम-ओ-फ़िक्र, दानाई, साज़ो सामान, ज़हानत, लियाक़त वग़ैरा कहाँ है, कहीं भी तो नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہاں ہے

(کلمۂ استفہام انکاری) یعنی علم و فکر ، دانائی ، سازو سامان ، ذہانت ، لیاقت وغیرہ کہاں ہے ، کہیں بھی تو نہیں ہے.

ہوش کَہاں ہے

ہوش نہیں ہے ۔

مُنْھ کَہاں ہے

۔کیا تاب و طاقت ہے۔ کیا مجال ہے۔؎ ؎

اَیسا کَہاں کا ہے

دنیا سے نرالا ہے (طنز کے طور پر)

دَولَت خانَہ کَہاں ہے

آپ کہاں کے رہنے والے ہیں

کَہاں جاتا ہَے

کس سے رابطے پیدا کیے جا رہے ہیں، کس سے ساز باز ہو رہی ہے، کس جگہ جاتا ہے، کس کے پاس جاتاہے

آپ کا گَھر کَہاں ہے

جو شخص بے وقوفوں کی سی باتیں کرتا ہے اُس سے کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ بڑے نادان ہیں

کَہاں کا اِرادَہ ہَے

کدھر جاتے ہو.

لاگ گَئی تَب لاج کَہاں ہے

جب دل کسی پر آجاتا ہے تو شرم و حیا کا لحاظ کم رہتا ہے .

لاگ گَئی تو لاج کَہاں ہے

جب دل کسی پر آجاتا ہے تو شرم و حیا کا لحاظ کم رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہاں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہاں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone