تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہاں کا" کے متعقلہ نتائج

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

کَہاں کا کَہاں

بے ٹھکانے ، کالے کوسوں ، کس مقام سے کس مقام پر (فقرہ) پڑھتے پڑھتے کہاں کا کہاں پہنچا.

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

کَہاں کا اِرادَہ ہَے

کدھر جاتے ہو.

اَیسا کَہاں کا ہے

دنیا سے نرالا ہے (طنز کے طور پر)

اَیسا کَہاں کا آیا

دنیا سے نرالا ہے (طنز کے طور پر)

آپ کا گَھر کَہاں ہے

جو شخص بے وقوفوں کی سی باتیں کرتا ہے اُس سے کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ بڑے نادان ہیں

کَہاں جاؤں، چُوہے کا بِل نَہِیں مِلْتا

سخت ناچاری ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، کبھی بھی پناہ نہیں ملتی.

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

وطن ہی میں رہنا اور مصیبت جھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاں کا کے معانیدیکھیے

کَہاں کا

kahaa.n-kaaकहाँ-का

وزن : 122

مادہ: کَہاں

  • Roman
  • Urdu

کَہاں کا کے اردو معانی

  • کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا
  • کس جگہ کا، کس علاقے کا، کس طرف کا
  • کس حیثیت کا، کس مرتبے کا، کیا حقیقت ہے (عموماً اظہارِ تحقیر کے لئے)
  • کب، کونسا، کس زمانے کا (برائے نفی)
  • نہیں
  • بے قدری، بے وقعتی ظاہر کرنے کے لئے، انوکھا کی جگہ، (دو مصدروں کے ساتھ کہاں کا مکرر لاکر) اس موقع پر کہتے ہیں، جہاں یہ کہنا ہو کہ یہ کام دشوار ہے

Urdu meaning of kahaa.n-kaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaisaa, kis kaam ka, kis ka, kis Garaz ka
  • kis jagah ka, kis ilaaqe ka, kis taraf ka
  • kis haisiyat ka, kis maratbe ka, kyaa haqiiqat hai (umuuman izhaar-e-tahqiir ke li.e
  • kab, kaunsaa, kis zamaane ka (baraa.e nafii
  • nahii.n
  • beqadrii, bevuqtii zaahir karne ke li.e, anokhaa kii jagah, (do musaddiro.n ke saath kahaa.n ka mukarrar laakar) is mauqaa par kahte hain, jahaa.n ye kahnaa ho ki ye kaam dushvaar hai

English meaning of kahaa.n-kaa

  • of what place? what type?

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

کَہاں کا کَہاں

بے ٹھکانے ، کالے کوسوں ، کس مقام سے کس مقام پر (فقرہ) پڑھتے پڑھتے کہاں کا کہاں پہنچا.

کَہاں کا آنا کَہاں کا جانا

کیسا آنا جانا کیسا ملنا جُلنا ، کیسی ملاقات ، کیسا واسط؛ مراد : نہ کہیں آنا ہے نہ کہیں جانا ہے.

کَہاں کا اِرادَہ ہَے

کدھر جاتے ہو.

اَیسا کَہاں کا ہے

دنیا سے نرالا ہے (طنز کے طور پر)

اَیسا کَہاں کا آیا

دنیا سے نرالا ہے (طنز کے طور پر)

آپ کا گَھر کَہاں ہے

جو شخص بے وقوفوں کی سی باتیں کرتا ہے اُس سے کہتے ہیں مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ بڑے نادان ہیں

کَہاں جاؤں، چُوہے کا بِل نَہِیں مِلْتا

سخت ناچاری ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، کبھی بھی پناہ نہیں ملتی.

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

صَدْر جَہاں کہ بَدر جَہاں ، چھوڑ پَہانی جائیں کَہاں

وطن ہی میں رہنا اور مصیبت جھیلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہاں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہاں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone