تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ye" کے متعقلہ نتائج
ye کے لیے اردو الفاظ
ye کے اردو معانی
ضمیر
- آپ لوگ
- تم
- (قدیم) thou کی جمع
- حالتِ فاعلی میں واحد مخاطب
- (قدیم) حالتِ مفعولی میں مخاطب واحد یا جمع
- (قدیم) the تحریری یا مطبوعہ صورت
ye के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- आप लोग
- तुम
- (क़दीम) thou की जम'
- हालत-ए-फ़ा'इली में वाहिद मुख़ातब
- (क़दीम) हालत-ए-मफ़'ऊली में मुख़ातब वाहिद या जम'
- (क़दीम) the तहरीरी या मतबू'अ सूरत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یِہ تو
کسی صورت حال کی وضاحت یا اصل بتانے کے لیے مستعمل ۔ یہ تو رخصت ہوکر گھر آیا خبرداروں نے اس حال کا خاص و عام میں چرچا مچایا۔
یِہ رَہا
کسی مقام یا کام کے نزدیک یا قریب ہونے کے موقع پر کہتے ہیں نیز جب کوئی چیز تلاش کرنے پر مل جاتی ہے تب کہتے ہیں ۔
یِہ دیکھو
کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دِکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے ، میرے پاس ہے ۔
یِہ دیکِھیے
کسی تکلیف دہ چیز یا بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ۔ قبلہ یہ دیکھئے واﷲ ہے کہ میں بھی گھبرا اٹھا ۔
یِہ یا وہ
کوئی سا ، ایک نہ ایک ، دونوں میں سے کوئی ایک ، کوئی نہ کوئی (انتخاب کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔
یِہ نَہ وہ
کوئی بھی نہیں ، ایک بھی نہیں مل سکتا ، اِدھر نہ اُدھر، دونوں نہیں ، دونوں میں سے کوئی بھی نہیں.
یِہ ٹَھیری
یہ طے ہوا ، یہ فیصلہ ہوا ، یہ ارادہ تھا ،کسی بات کے کسی طرح طے ہو جانے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔
یِہ حال ہے
کسی بری یا اچھی بات کی طرف اشارہ کرتے وقت کہتے ہیں کہ بہت ہی برا حال ہے یا بہت اچھا حال ہے ۔
یِہ جا وہ جا
۔ فوراً بھاگ جانے والے کے لئے مستعمل ہے۔بھیڑ بھڑکے سے میں گھبراتی نہیں آخرمحرم میں گلیوں گلیوںسیرتماشا کرتے پھرتے ہیں یا نہیں سر پر برقع ڈال لیا یہ جاوہ جا۔
یِہ عالَم دیکھا
ایسے عجیب حالات دیکھے ہیں ، غیر متوقع ، بُرے یا حیران کن دن یا واقعات دیکھنے کے موقعے پر مستعمل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ye)
ye
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔