تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یہ ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یہ ہے کے معانیدیکھیے
یہ ہے کے اردو معانی
- اگر ہے تو یہ ہے ، کچھ اور نہیں ، یہی ہے (نیز بطور جمع بھی مستعمل جیسے : یہ ہیں)
- یہ بات ہے (تاکید کے لیے یا کسی چیز یا بات کی اہمیت بتانے کے لیے) ۔
- قریب کے اشارے کے لیے ؛ نیز ِکسی بات پر توجہ دلانے کے لیے بھی کہتے ہیں
- یہ رہا ، موجود ہے (نیز کسی چیز کو تلاش کرنے پر جب وہ مل جاتی ہے تو بھی کہتے ہیں) ۔
- ۔(کنایۃً) بہت قریب ہے۔؎
شعر
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے
انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی
English meaning of ye hai
- this is all that is!
- just this close, said to indicate extreme proximity
- this is what it is
- here it is
ये है के हिंदी अर्थ
- ये बात है (ताकीद के लिए या किसी चीज़ या बात की एहमीयत बताने के लिए)
- ۔(कनाएन) बहुत क़रीब है।
- अगर है तो ये है, कुछ और नहीं, यही है (नीज़ बतौर जमा भी मुस्तामल जैसे : ये हैं)
- क़रीब के इशारे के लिए , नीज़ इकसी बात पर तवज्जा दिलाने के लिए भी कहते हैं
- ये रहा, मौजूद है (नीज़ किसी चीज़ को तलाश करने पर जब वो मिल जाती है तो भी कहते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یہ ہے)
یہ ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔