تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ کیا کیا" کے متعقلہ نتائج

یہ کیا کیا

۔ بہت بُرا کیا کی جگہ۔؎

یِہ کیا

اس سے کیا حاصل ، کیا فائدہ.

یہ کیا ہے

یہ کیا چیز ہے یا کیا جگہ ہے یا کیا صورت حال ہے (عموماً حیرت کے موقع پر مستعمل)

یِہ کیا کَہا

یہ کیوں کہہ دیا ، ایسی بات کیوں کہہ دی ، ایسا نہیں کہنا چاہیے ۔

یِہ کیا ضَرُور

لاحاصل ہے ، بے ضرورت ، کوئی ضروری نہیں ۔

یِہ کیا سُوجھی

یہ دل میں کیا آیا ، یہ بیکار کا نیا خیال کیوں پیدا ہوا ۔

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں

تنبیہہ کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام کیا تو میں بہت بُری طرح پیش آؤں گا ، اور مجھے بہت بُرا لگے گا اور پھر میں بھی اس کے بدلہ میں ایسا ہی کرونگی.

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی

خواہ حقیقت کچھ بھی ہو مگر بد نامی ہو جائے تو اسے کون روک سکتا ہے.

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ کیا کیا کے معانیدیکھیے

یہ کیا کیا

ye kyaa kiyaaये क्या किया

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یہ کیا کیا کے اردو معانی

  • ۔ بہت بُرا کیا کی جگہ۔؎
  • بہت ُبرا کیا ، یہ ایسا کیوں کیا ، ایسا کرنا نہیں چاہیے تھا ، غضب کیا ، بہت ُبرا کیا کی جگہ ۔

Urdu meaning of ye kyaa kiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ bahut buraa kiya kii jagah।
  • bahut ubaraa kyaa, ye a.isaa kyo.n kiya, a.isaa karnaa nahii.n chaahi.e tha, Gazab kyaa, bahut ubaraa kiya kii jagah

English meaning of ye kyaa kiyaa

  • what have you done! damn!

ये क्या किया के हिंदी अर्थ

  • ۔ बहुत बुरा किया की जगह।
  • बहुत ुबरा क्या, ये ऐसा क्यों किया, ऐसा करना नहीं चाहिए था, ग़ज़ब क्या, बहुत ुबरा किया की जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یہ کیا کیا

۔ بہت بُرا کیا کی جگہ۔؎

یِہ کیا

اس سے کیا حاصل ، کیا فائدہ.

یہ کیا ہے

یہ کیا چیز ہے یا کیا جگہ ہے یا کیا صورت حال ہے (عموماً حیرت کے موقع پر مستعمل)

یِہ کیا کَہا

یہ کیوں کہہ دیا ، ایسی بات کیوں کہہ دی ، ایسا نہیں کہنا چاہیے ۔

یِہ کیا ضَرُور

لاحاصل ہے ، بے ضرورت ، کوئی ضروری نہیں ۔

یِہ کیا سُوجھی

یہ دل میں کیا آیا ، یہ بیکار کا نیا خیال کیوں پیدا ہوا ۔

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

یِہ دو دِن میں کیا ماجرا ہو گیا

مختصر عرصے میں کسی بہت بڑی تبدیلی کے موقع پر کہتے ہیں، دنیا ہی بدل گئی

یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں

تنبیہہ کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام کیا تو میں بہت بُری طرح پیش آؤں گا ، اور مجھے بہت بُرا لگے گا اور پھر میں بھی اس کے بدلہ میں ایسا ہی کرونگی.

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

تھالی گِری جَھنکار ہوئی ، کیا خَبَر بَھری تھی یا خالی

خواہ حقیقت کچھ بھی ہو مگر بد نامی ہو جائے تو اسے کون روک سکتا ہے.

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ کیا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ کیا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone