تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ دیکھو" کے متعقلہ نتائج

یِہ دیکھو

کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دِکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے ، میرے پاس ہے ۔

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ دیکھو کے معانیدیکھیے

یِہ دیکھو

ye dekhoये देखो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یِہ دیکھو کے اردو معانی

  • کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دِکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے ، میرے پاس ہے ۔

Urdu meaning of ye dekho

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko ko.ii chiiz dikhaa kar tasdiiq karte vaqt kahte hai.n niiz ko.ii chiiz kisii ko dikhaa kar us ko lalchaane ke li.e bhii kahte hai.n ye hai, mere paas hai

ये देखो के हिंदी अर्थ

  • किसी को कोई चीज़ दिखा कर तसदीक़ करते वक़्त कहते हैं नीज़ कोई चीज़ किसी को दिखा कर उस को ललचाने के लिए भी कहते हैं ये है, मेरे पास है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یِہ دیکھو

کسی کو کوئی چیز دکھا کر تصدیق کرتے وقت کہتے ہیں نیز کوئی چیز کسی کو دِکھا کر اس کو للچانے کے لیے بھی کہتے ہیں یہ ہے ، میرے پاس ہے ۔

یِہ دیکھو قُدرَت کے کھیل چَھچُھوندَر لَگائے چَنبیلی کا تیل

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی مفلس قلانچ بڑا حوصلہ کرے ، اپنی بساط سے بڑھ کر شوقینی کرنا ؛ بے حیثیت کو یہ حوصلہ ہوگیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ دیکھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ دیکھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone