تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ کہ" کے متعقلہ نتائج

یِہ کہ

کسی بات کی وضاحت کے لیے کہتے ہیں ۔

یِہ کَہیے

بڑی خیر ہوئی، بہت اچھا ہوا

یِہ کَہنا

یہ بتانا، یہ ظاہر کرنا یا جتانا

یِہ ہے کہ

کسی بات پر توجہ دلانے یا وضاحت سے بیان کرنے کے لیے کہتے ہیں

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

زبانی جمع خرچ ہے، بیکار کی باتیں ہیں، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی

یِہ کَہانی اُلَٹ کے کَہو

دوبارہ کہو

یِہ کَہیں زَمِیں وہ کَہیں آسمان، یَہ کَہیں آم وہ کَہیں اِملی

شدید اختلاف رائے ظاہر کے لیے بولتے ہیں یعنی یہ کچھ کہتے ہیں اور وہ کچھ اور کہتے ہیں، ایک کہے دن دوسرا کہے رات

یِہ کَہنے کو تو نَہ ہوگا

کوئی یہ تو نہ کہہ سکے گا

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

طُرَّہ یہ کہ

مزید براں ، علاویں بریں ، زائد ، مزید.

مُخْتَصَر یہ کہ

خلاصہ یہ کہ ، المختصر ، قصہ کوتاہ

ہُوا یہ کہ

رک : ہوا یوں کہ ۔

مَزا یہ کہ

مزا تو یہ ہے ، لطف تو یہ ہے ، خوشی تو یہ ہے ۔

خُلاصَہ یہ کہ

حاصل کلام یہ ہے کہ ، الغرض ، چنانچہ .

لُطْف یہ ہے کہ

what is interesting is that...

مَطْلَب یہ ہے کہ

کہنے کا مقصد یہ ہے ، مدعا یہ ہے ۔

یِہ تَک نَہ پُوچھا کہ تیرے مُنْھ میں کَے دانْت

رک: یہ بھی کسی نے نہیں پوچھا الخ۔

اِس پَر طُرَّہ یہ کہ

(and) on top of it/that

خُلاصَۂ کَلام یہ کہ

to sum up...

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

یِہ بھی کِسی نے نَہ پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

یِہ بھی کَہیں گے کِہ ہَمیں بَکری بَندَر لے دو

محض نادان اور بے وقوف ہیں ، کسی کی بے وقوفی ظاہر کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

بات یہ ہے کہ

the point is

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں

کُچْھ تو خَلَل ہے کہ جِس سے یہ خَلَل ہے

اس نقص کی کوئی وجہ ہے

زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو

کسی نے پروا بھی نہ کی، راستے محفوظ ہیں کہیں لوٹ مار نہیں ہوتی

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تیرے منہ میں کَے دانت ہیں

جَب خُدا دینے پَر آتا ہے تَو یہ نَہِیں پُوچْھتا کہ تُو کَون ہے

خدا کی بخشش کمینے اور شرف پر برابر ہوتی ہے

جب خُدا دینے پر آتا ہے تو یہ نَہِیں پُوچھتا کہ تُو کَون ہے

خدا بھلے برے کی تحقیقات کر کے نہیں دیتا، خُدا کا فضل عام ہے، خدا کو جسے دینا ہوتا ہے اسے دیتا ہے چاہے وہ کوئی بھی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کہ کے معانیدیکھیے

یِہ کہ

ye kiये का

  • Roman
  • Urdu

یِہ کہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی بات کی وضاحت کے لیے کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of ye ki

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat kii vazaahat ke li.e kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ کہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ کہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone