تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ کیا ہے" کے متعقلہ نتائج

یہ کیا ہے

یہ کیا چیز ہے یا کیا جگہ ہے یا کیا صورت حال ہے (عموماً حیرت کے موقع پر مستعمل)

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ کیا ہے کے معانیدیکھیے

یہ کیا ہے

ye kyaa haiये क्या है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

یہ کیا ہے کے اردو معانی

  • یہ کیا چیز ہے یا کیا جگہ ہے یا کیا صورت حال ہے (عموماً حیرت کے موقع پر مستعمل)
  • آج یہ کیا نئی بات ہے ، خیر تو ہے ، خیریت تو ہے ، کوئی اندیشے کی بات تو نہیں ہے (خلاف معمول بات کے ہونے پر مستعمل) ۔
  • ۔کلمۂ تعجب۱۔ آج یہ کیا نئی بات ہے۔؎

شعر

Urdu meaning of ye kyaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ye kyaa chiiz hai ya kyaa jagah hai ya kyaa suurat-e-haal hai (umuuman hairat ke mauqaa par mustaamal)
  • aaj ye kyaa na.ii baat hai, Khair to hai, Khairiiyat to hai, ko.ii andeshe kii baat to nahii.n hai (Khilaaf maamuul baat ke hone par mustaamal)
  • ۔kalmaa-e-taajjub१। aaj ye kyaa na.ii baat hai।

English meaning of ye kyaa hai

  • what is it?
  • as if it's something!
  • how novel!

ये क्या है के हिंदी अर्थ

  • ये क्या चीज़ है या क्या जगह है या क्या सूरत-ए-हाल है (उमूमन हैरत के मौक़ा पर मुस्तामल)
  • ۔कलमा-ए-ताज्जुब१। आज ये क्या नई बात है।
  • आज ये क्या नई बात है, ख़ैर तो है, ख़ैरीयत तो है, कोई अंदेशे की बात तो नहीं है (ख़िलाफ़ मामूल बात के होने पर मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یہ کیا ہے

یہ کیا چیز ہے یا کیا جگہ ہے یا کیا صورت حال ہے (عموماً حیرت کے موقع پر مستعمل)

یِہ کیا بات ہے

استفہام کے طور پر ، یہ خوب بات ہے یا حیلہ اور دغا ہے ؛ کچھ بات نہیں ، کیا سبب ہے.

یِہ ہے بات ہی کیا

کوئی اہم بات نہیں ہے ، معمولی بات ہے ، آسان بات ہے ۔

یِہ بات ہی کیا ہے

یہ بے موقع بات ہے ، مختلف طریقوں سے بولتے ہیں ، یا یہ کیا بات ہے

یا اِلٰہی یہ ماجَرا کِیا ہے

انتہائی حیرت کے اظہار کے طور پر کہا جاتا ہے ، جب کسی معاملے میں خلاف توقع بات سننے یا دیکھنے میں آئے یا کوئی معاملہ سمجھ میں نہ آئے تو کہتے ہیں ۔

یِہ کیا زُبان نِکالی ہے

یہ بد زبانی اور لام و کاف کس سے سیکھے ہو یعنی گالیاں دینی اور بُرا کہنا مناسب نہیں ہے.

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ کیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ کیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone