تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sir" کے متعقلہ نتائج
sir کے لیے اردو الفاظ
sir کے اردو معانی
- حَضْرَت
- جناب
- صاحِب
sir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हज़रत
- जनाब
- साहिब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شیر
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
سِری
بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)
سِرْہانَہ
سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)
سِرکا
سرکہ، گڑ، گنے، جامن یا انگور کا شیرہ جسے سڑا کر خمیر اٹھاتے ہیں، اور اس کو دھوپ میں رکھ کر سورج کی گرمی سے پکا کر تیار کیا جاتا ہے
سِرْکی
(چھپّرسازی) بین٘ڈ کا گز، سوا گز لمبا، بغیر گان٘ٹھ کا بالائی حصہ، جس کے سِرے پر پُھول کا ایک گُچّھا ہوتا ہے اور وہ آسانی سے تنے سے جُدا کیا جاسکتا ہے. اس سے چھّپر کی تہ چھولداری کی وضع کا سائبان، ٹٹی، چک اور بارش سے بچاؤ کی پوشش وغیرہ بناتے ہیں، بین٘ڈ کی چھولداری یا پوشش وغیرہ
سِرُّ الْقَدَر
(تصوُّف) اوس چیز کو کہتے ہیں که جس کو حق نے ہر ہر عین ثابته سے ازل میں جانا، یعنی حق تعالیٰ نے ہر عین ثابته کو معد اُن حالات کے جو اُس عین ثابت کے وجودِ خارجی سے ظاہر ہوں گے جانا، لہذا وہ کسی چیز کا حکم ایسا نہیں کرتا جو اُس عین ثابت کے حالات سے ظاہر نہو
صَدأ
رنگ ؛ (تصوف) اس ملکی حجاب کو کہتے ہیں جو تعینات آفاقی کے اثر اور نفس کی ظلمت کی وجہ سے قلب پر طاری ہو جاتا ہے اور قبول تجلیات و حقائق میں حاجب ہوتا ہے اور یہ اس کی ابتدائی حالت کا نام ہے اور جب یہ حجاب بڑھ جاتا ہے اور قلب تجلیات و حقائق سے محروم ہو جاتے ہیں تواس کو رین کہتے ہیں.
سِراجَہ
(پارچہ بافی) ریشمین دھاری دار ململ ، کسی زمانے میں ڈھاکے میں نہایت عُمدہ تیّار ہوتی اور اجیجی کے نام سے موسوم کی جاتی تھی ، مالدہ میں اسی کی مُختلف وضعِ ایجاد ہوئیں اور مچھلی کانٹا سبز کٹار ، بُلبل چشم لال قدم ، بھولی اور سادہ وغیرہ کہلائیں
سِرُّ الْحال
(تصوُّف) اُس چیز کو کہتے ہیں که جس کے سبب سے اُسی حال میں مراد حق تعالیٰ کی پہچانی جائے یعنی جو کچھ وارد ہوا ہے اُس کی حقیقت و ماہیت کیا ہے اور منشاء اس حال کا کیا ہے
سِرُّ الْعِلْم
(تصوُّف) اِس سے مراد سِر علم باری تعالیٰ کا ہے جو حقیقت باری تعالیٰ کی ہے ، کیونکه حقیقتاً علم عین حق ہے اور غیر بحسب اِعتبار .
سِرانا
دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sir)
sir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔