تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sirree" کے متعقلہ نتائج

sirree

بول چال: امریکا SIR کی بجائے، yes یا no کے ساتھ زور دے کر بولا جانے والا کلمۂ تخاطب۔.

سَرْدی

۶. (تصوّف) راحت طلبی.

سِرّی

جو راز میں ہو، پوشیدہ بات یا شے، نہاں

صَدْری

ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ

شَرّی

فساد کرنے والا، فسادی، جھگڑالو

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

سَرْدی پَڑنا

سَرْدی چَڑْھنا

لرزے کے ساتھ بخار آنا.

سَردِی دینا

ٹھنڈک پہنچانا

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شَرارَہ

آگ کا پتنگا، چنگاری، سمندر، آگ پر منڈرانے والا پرندہ

سَردی قَرار بَرْتَن

(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار

سَردِی پَہُنچْنا

سردی کا اثر ہونا

سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا

چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.

سَردا

خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.

سَردی لَگنا

سَرْدی مَرْنا

جاڑا کھا نا ، جاڑے کی تکلیف میں بسر کرنا

سَرْدی مارنا

ٹھنڈک ختم کر دینا.

سَرْدی کھانا

جاڑے کی کیفیت برداشت کرنا ، جاڑے یا ٹھنڈک سے جسم کا متاثر ہونا ، سردی کا احساس ہونا.

سَرْدی اُتَرْنا

جسم میں لرزہ کی کیفیت ہونا ، بدن میں سردی کا اُترنا ، سردی کا بدن پراثر ہونا.

سَرْدی ہونا

زُکام ہونا ، ہوا لگ جانا

سَرْدی چَمَکْنا

ٹھنڈک بڑھ جانا.

سَرْدی مان جانا

سردی سے متاثر ہونا ، سردی کا احساس کرنا.

سَرْدی بَیٹْھ جانا

خوشی سے کپکپی چھوٹ جانا.

سَرْدَہ

شراب کا پیالہ ؛ شرابیوں کا صدر ؛ کوئی پھل جو جلدی پکے.

سَرْدائی

طِب: وہ دوا جو گرمی کے اثر کو دُور کرنے کے لیے پی جائے، تبرید

سَرْدی کا مَوسَم

سردی کا موسم، جاڑا، سردی

سَرْدی ہو جانا

سَرْدی کا مارا پَنَپے ہے اَنّ کا مارا نَہ پَنْپے

چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.

sierra

پہاڑی سلسلہ

سَرارُو

طب: ایک رگ کا نام جس کی فصد امراض چشم کے لیے مُفید ہے، سرورو، قیفال

سَرِیری

مادی ، جسمانی ۔

سَراری

لون٘ڈیاں ، کنیزیں .

سُرَیری

سُرْسُری

سَرْدی گَرْمی سے بَچانا

گرم و سرد موسم یا ہوا یا مکان سے محفوظ رکھنا

سَرْدی گَرْمی سے بَچنا

موسم کے اثر سے محفوظ رہنا

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

سُرّی

(آتشبازی) آتش بازی کی ایک قسم جو آگ لگنے کے بعد سر کی آواز کے ساتھ اوپر اُٹھتی ہے۔

سادْرا

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے

سُرّا

سُر مچھلی، ایک قسم کی مچھلی

شَرَری

شرر (رک) سے منسوب ، چن٘گاری کی خاصیت رکھنے والا .

سُودیری

ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.

سُرُودا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سُرودی

سرود بجانے والا، مُغَنّی، مطرب

serra

دندانے دار عضو، کنارا یا ڈھانچا۔.

sidero

ستاروں کا یا ستاروں سے منسوب۔.

sudra

شُودر، ہندوئوں کی چار ذاتوں میں سے سب سے نچلی ذات سے تعلق رکھنے والا۔ [س: شود ر].

سِدْریٰ

بیری کا درخت.

سِدْرَہ

بیری کا درخت، سدرۃ المنتہیٰ

سُدّا

وہ غلیظ مواد جو سخت پڑ کر آنتوں میں گِرہ کی شکل کا ہو جائے ، آن٘ت میں فُضلے کی گان٘ٹھ.

سَرْدَئی

۱. سبزی مائل زرد رن٘گ کا.

شارَدا

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے

صَدْرَہ

معقولات کی ایک مشہور عربی کتاب کا نام، کہاوت میں مستعمل

سادْرَہ

ایک قسم کا گِیت.

سودْرَہ

صفائی ، نفاست ؛ خُوبی ، عُمدگی ؛ پاکی ، سُتھرائی ؛ کھوج ، پتا ، سُراخ ، بھید.

صُرَّہ

پیٹی نما تھیلی جس مین زر نقد بھر کر مسافر کمر سے باندھ لیتے ہیں، تھیلے، ہمیانی، توڑا، بٹوہ

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شَدِیدَہ

سخت، مشکل، کٹھن، محکم، بہت زور کا

شارِدَہ

بھاگنے والی ، رمیدہ خُو ، چلنے والی ؛ پریشان ؛ بھاگنے والی شیرنی .

sirree کے لیے اردو الفاظ

sirree

sirree کے اردو معانی

فجائیہ

  • بول چال: امریکا SIR کی بجائے، yes یا no کے ساتھ زور دے کر بولا جانے والا کلمۂ تخاطب۔.

sirree के उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • बोल चाल: अमरीका SIR की बजाय, yes या no के साथ ज़ोर दे कर बोला जाने वाला कलमा-ए-तख़ातब।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sirree)

نام

ای-میل

تبصرہ

sirree

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone