تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

سِرّاٹا

پانی کی تیز دھار جس سے سرسر کی آواز نِکلے ، دھار آبشار .

سِرّاٹا مارْنا

پانی وغیرہ سے اس طرح تیزی اور زور کے ساتھ ٹکرانا کہ سراسراہٹ کسا شور بلند ہو .

سِرّاٹا بَھرنا

تیزی کے ساتھ اُڑا چلا جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرّاٹا کے معانیدیکھیے

سِرّاٹا

sirraaTaaसिर्राटा

وزن : 222

سِرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کی تیز دھار جس سے سرسر کی آواز نِکلے ، دھار آبشار .
  • کسی چیز کی زور دار آواز ، شور .
  • پرند کے بازُو کے وہ بڑے پَر جن سے وہ اُڑتا ہے .
  • تیزی کے ساتھ سرسر یا سرسراہٹ کی آواز تیز ہوائی آواز .
  • خُون کے تیزی سے بہنے کی آواز .
  • رس ، عرق یا کسی مائع کا درخت سے برآمد ہونے کا عمل .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone