تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِراط" کے متعقلہ نتائج

صِراط

راستہ، راہ، گزرگاہ

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صِراطُ الْقُرْآن

قرآن کا دکھایا ہو راستہ ؛ (مجازاً) قرآنی تعملیمات ، فرمان الٰہی

صِراطِ مُسْتَقِیْمی

راست روی ، سیدھے راستے پر چلنا ، شریعت محمدی پر عمل.

صِراطِ مُسْتَقِیْم پَر لَگانا

راہ راست پر لگانا، شریعت محمدی پر چلانا

پُل صِراط

وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،

اردو، انگلش اور ہندی میں صِراط کے معانیدیکھیے

صِراط

siraatसिरात

اصل: عربی

وزن : 121

صِراط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راستہ، راہ، گزرگاہ
  • ایک پل کا نام، کہا جاتا ہے کہ قیامت میں ایک پل پر سے گزرنا ہوگا، جو دوزخ پر بال سے باریک، تلوار سے تیز اور آگ سے زیادہ گرم ہوگا، نیک لوگ اس کو آسانی سے عبور کر کے داخل جنّت ہوں گے اور بد اعمال یا گنہگار لوگ کٹ کٹ کر دوزخ میں گِر جائیں گے

شعر

English meaning of siraat

Noun, Feminine

सिरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

صِراط کے مترادفات

صِراط کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِراط)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِراط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone